PUCL report on karnataka hijab ban
حالات حاضرہ

کرناٹک: ‘حجاب پر پابندی سے ہزاروں مسلم طالبات تعلیم سے محروم’

پیپلز یونین فار سول لبرٹیز نے کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی سے متعلق ‘ کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے اثرات’ کے نام سے ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ریاستی حکومت کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے فیصلے اور ہائی کورٹ کی […]