پروفیسر بدریہ الجنیبی
قابلِ فخر مسلم نوجوان مسلم دنیا

متحدہ عرب امارات کی خاتون دنیا کے ٹاپ 2٪ سائنسدانوں میں منتخب

ابوظہبی: اسٹینفورڈ کی باوقار امریکن یونیورسٹی نے اماراتی اکیڈمک پروفیسر بدریہ الجنیبی کو دنیا کے بہترین سائنسدانوں کی فہرست کے 2 فیصد میں شامل کیا ہے۔ الجنیبی کو میڈیا کے زمرے میں 160,000 سے زیادہ ریسرچ کرنے والوں میں سے منتخب کیا گیا، جنہیں دنیا بھر میں فعال سمجھے جانے والے 80 لاکھ سے زیادہ […]