نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM) جو خواتین کے حقوق کو فروغ دینے کے لیے وقف ایک تنظیم ہے۔ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (WFI) کے سر براہ برج بھوشن سنگھ کی جانب سے خواتین پہلوانوں کو جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کی حالیہ رپورٹس پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ جنسی […]
Tag: ویمن انڈیا موؤمنٹ
ملک میں خواتین کی سلامتی خطرے میں ہے: عبدالمجید
ایک حالیہ رپورٹ سے ملک میں عصمت دری کے بڑھتے ہوئے واقعات کے بارے میں حقائق اور اعداد و شمار کے ساتھ ثابت ہوگیا ہے کہ جنسی زیادتی کے 100 معاملوں میں سے صرف 10 معاملے ہی رجسٹرڈ ہوتے ہیں۔ ان 10 فیصد میں سے صرف 25 فیصد کو سزا سنائی گئی ہے۔ میسور۔(پریس ریلیز)۔ […]
‘عصمت دری اور قتل کے مجرموں کی رہائی سے خواتین کی سلامتی کو خطرہ’
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ویمن انڈیا موؤمنٹ کی قومی جنرل سکریٹری افشان عزیز نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ 15 اگست 2022 کو جب ہندوستان نے اپنا 76 واں یوم آزادی منایا، گجرات حکومت کے اپنی معافی کی پالیسی کے تحت عصمت دری اور قتل کے 11 مجرموں کی رہائی سے ملک […]
ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ مودی حکومت کا "اچھے دن ” کا تحفہ ہے
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM) کی قومی صدر محترمہ یاسمین اسلام نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اضافہ مودی حکومت کا "اچھے دن”کا تحفہ ہے۔ گھریلو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت گزشتہ 2ماہ […]
ٹیسٹا سیتلواد اور سری کمار کی گرفتاری غیر اخلاقی اور غیر قانونی
نئی دہلی۔ (پریس ریلیز)۔ ویمن انڈیا موؤمنٹ (WIM) نے انسانی حقوق کی کارکن ٹیسٹا سیتلواد اور گجرات کے سابق اے ڈی جی پی آر بی سری کمار کی گرفتاری کو غیر اخلاقی اور غیر قانونی قرارد یا ہے۔ انہیں 2002کے گجرات مسلم نسل کشی میں مودی کو کلین چٹ دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے […]