آسام حکومت کی جانب سے مدارس کے خلاف بلڈوزر کارروائی
قومی خبریں

آسام میں مدارس کے خلاف بلڈوزر کاروائی بدستور جاری

آسام حکومت کی جانب سے مدارس کے خلاف بلڈوزر کارروائی کا سلسلہ جاری ہے، آسام میں تیسرا مدرسہ مختلف الزامات عائد کرکے منہدم کردیا گیا۔ بانگائی گاؤں: آسام کے ضلع بونگائی گاؤں میں واقع مدرسہ مرکز المعارف کو آسام حکومت نے بلڈوزر چلا کر منہدم کردیا ہے۔ آسام حکومت نے یہ تیسرا مدرسہ مبینہ ملک […]