کسی گلستاں اور چمن کی خوبصورتی اس کا حسن، اس کی طرح طرح کی بھینی بھینی خوشبوں سے مسام جاں کو معطر کردینے والے رنگ برنگ کے بھول ہی میں پوشیدہ ہوتی ہے اگر کوئی شخص اس بات پر بضد ہو اس چمن میں بس اب ایک ہی طرح کے ایک ہی رنگ پھول ہوں […]
Tag: محمد عظیم فیض آبادی
سالِ نو جشن کا نہیں محاسبے کا وقت ہے
زندگی میں خوشی ومسرت، فرحت وشادمانی کا اظہار، مبارکبادی کا تبادلہ کسی نعمت کے حصول یا کامیابی وکامرانی، ترقی وعروج کے موقع پر ہوتا ہے اسی طرح رنج وغم کا اظہار کسی تکلیف وپریشانی کے وقت یا نعمت کے زوال کے پر اور تنزلی وپستی کاسامنا حسرت وافسوس کا موقع ہوتا ہے۔ نئے سال کے […]
دوڑو زمانہ چال قیامت کی چل گیا
جس طرح اسلام اور مسلمانوں کےلئے ادھر چند سالوں ملکی حالات انتہائی صبر آزما رہے اور باطل طاقتیں جس طرح اسلام اور مسلمانوں کو ایمان وعقائد سے برگشتہ کرنے کی تگ ودو میں رہیں اورارتداد کی چوطرفہ خبریں موصول ہوتی رہیں وہ ایک کلمہ گو شخص کے لئے بڑی تکلیف دہ ہیں اوریہ کسی طوفان […]