نئی دہلی: فیکٹ چیکنگ آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر نے تہاڑ جیل سے باہر آنے کے بعد کہا کہ وہ پہلے ہی کی طرح کام کرتے رہیں گے۔ زبیر نے کہا کہ میں اپنا کام پہلے جیسا کرتا تھا ویسا ہی کروں گا کیونکہ عدالت نے مجھ پر کسی قسم کی کوئی پابندی […]
Tag: محمد زبیر
محمد زبیر کو تمام مقدمات میں ضمانت
سپریم کورٹ نے آلٹ نیوز کے شریک بانی اور فیکٹ چیک کرنے والے محمد زبیر کو اتر پردیش میں ان کے خلاف درج کردہ تمام مقدمات میں عبوری ضمانت دے دی ہے۔ اور تمام مقدمات کو دہلی منتقل کرنی کی ہدایت دی ہے۔ کورٹ نے انہیں شام 6 بجے تک جیل سے رہا کرنے کا […]
محمد زبیر کو عبوری ضمانت
آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کو سپریم کورٹ نے اتر پردیش میں نفرت انگیز تقریر مقدمے میں عبوری ضمانت دے دی ہے لیکن وہ فی الحال دہلی پولیس کی حراست میں ہی رہیں گے۔ سپریم کورٹ نے سیتا پور کیس میں محمد زبیر کو شرائط کے ساتھ پانچ دن کی ضمانت دی ہے۔ […]
آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر کی گرفتار ی قابل مذمت
حقائق کی جانچ پڑتال کرنے والی ویب سائٹ آلٹ نیوز کے شریک محمد زبیر کی گرفتاری پر نہ صرف ملک میں مختلف سیاسی رہنماؤں نے رد عمل کا اظہار کیا بلکہ عالمی سطح پر بھی محمد زبیر کی گرفتاری کی مذمت کی جارہی ہے اور اس گرفتاری کو اظہار رائے کی آزادی کو کچلنے کے […]
آلٹ نیوز کے شریک بانی محمد زبیر گرفتار
گستاخ رسول بی جے پی کی سابق ترجمان نوپور شرما کی جانب سے ٹائمز ناؤ پر شان رسالت ﷺ میں گستاخی کا ویڈیو سب سے پہلے محمد زبیر نے ہی ٹویٹر پر شیئر کیا تھا۔ محمد زبیر، سمیع اللہ خان نے اس گستاخی کے خلاف باضابطہ ایک مہم چلائی تھی جس کے بعد ہی عالم […]