قومی خبریں

مساجد اور مندروں میں لاؤڈ اسپیکر کی اجازت کے لیے سینکڑوں درخواست

مہاراشٹر نو نرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے کی جانب سے گذشتہ ماہ مہاراشٹر حکومت مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم دیا گیا تھا جس کے بعد نہ صرف مہاراشٹر بلکہ بی جے پی حکمراں ریاستوں بالخصوص کرناٹک، اترپردیش میں ہزاروں کی تعداد میں مساجد سے لاؤڈ اسپیکر کو ہٹایا گیا۔ ریاست کرناٹک […]

قومی خبریں

مسلمانوں کے صبر و تحمل سے فساد کی سازش ناکام: ابوعاصم اعظمی

ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں ممبئی مراٹھی پترکار سنگھ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے کہا ہے کہ ریاست میں لاؤڈاسپیکر اور اذان تنازع کے سبب فساد برپا کر نے کی جو سازش رچی گئی تھی مسلمانوں نے اسے صبر وتحمل سے ناکام بنادیا کیونکہ شرپسندوں نے تو […]

حالات حاضرہ

کرناٹک: رات 10 بجے سے صبح 6 بجے تک لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی

لاؤڈ اسپیکرز کا تنازع اس وقت شروع ہوا تھا جب 12 اپریل کو ایم این ایس کے سربراہ نے مہاراشٹر حکومت کو 3 مئی تک مساجد سے لاؤڈ اسپیکر ہٹانے کا الٹی میٹم دیا تھا۔ بنگلورو: کرناٹک حکومت نے منگل کے روز لاؤڈ اسپیکرز پر ہونے والی زبردست بحث کے درمیان رات 10 بجے سے صبح […]

احتجاج کے دوران اذان دینے پر نوجوان سے تفتیش
قومی خبریں

ممبئی: 2 مساجد کے خلاف کاروائی

ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں پولیس نے دو مساجد کے خلاف مبینہ طور پر صوتی آلودگی کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی ہیں اور بہت سی مساجد مزید تحقیقات کی زد میں ہیں۔ آئی اے این ایس کی خبر کے مطابق سانتا کروز کے مغرب میں […]