درود شریف کا حکم اور فضیلت: ماہ شعبان المعظم میں درود شریف کا حکم نازل ہوا، اسی لیے اس مہینہ میں کثرت سے درود شریف پڑھنے کا حکم ہے جیسا کہ الغنیۃ لطالبی طریق الحق میں ہے۔ وھو شھر تفتح فیہ الخیرات و تنزل فیہ البرکات و تترک فیہ الخطیئات و تکفرفیہ السیئات و تکثر […]
Tag: شعبان المعظم
ماہ شعبان المعظم کے فضائل
اللہ تعالی نے اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی نسبت سے اس امت کو اپنی بے پایاں رحمتوں اور بیکراں نعمتوں سے سرفراز فرمایاہے جبکہ سابقہ امتوں میں خطاکاروں اور معصیت شعاروں کی بخشش ومعافی کے لئے سخت احکام تھے حتی کہ بنی اسرائیل کے لئے گوسالہ پرستی کے جرم کی معافی […]
شعبان المعظم عظمتوں والا مہینہ
شعبان کا مہینہ مقدس خیر و برکت والا اور عظمت والا مہینہ ہے اس ماہ کے متعلق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ”شعبان میرامہینہ ہے، اس کی فضیلت تمام مہینوں پر ایسی ہے جیسی میری فضیلت تمام مخلوقات پرہے