سعودی عرب اور مشرق وسطی میں 23 مارچ بروز جمعرات سے رمضان المبارک کا آغاز ہوچکا جبکہ ہندوستان اور ایشیائی ممالک میں مقدس مہینہ رمضان المبارک کا 24 مارچ بروز جمعہ سے آغاز ہوگا اور دنیا بھر کے ایک ارب سے زائد مسلمان ایک ماہ طویل روزہ رکھیں گے۔ رمضان المبارک اسلامی کیلنڈر کا نواں […]
Tag: روزہ کی فضیلت
روزے کی اہمیت وفضیلت
اسلام کے جو پانچ بنیادی ارکان ہیں ان میں روزے کا تیسرا درجہ ہے گویا روزہ اسلام کا تیسرا رکن ہے اس اہم رکن کی جو تاکید اور بیش از بیش اہمیت ہے اسے ماہرین شریعت ہی بخوبی جان سکتے ہیں روزہ کا انکار کرنے والا کافر اور اس کا تارک فاسق اور اشد گنہگار […]