قومی خبریں

حیدرآباد: آر ایس ایس لیڈر کے خلاف مقدمہ درج

ملک بھر میں رام نومی جلوسوں کے دوران کئی ریاستوں میں مسلم مخالف واقعات پیش آئے ہیں جن میں مسلمانوں کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا، مذہبی مقامات میں توڑ پھوڑ کی گئی اور توہین کی گئی۔ حیدرآباد: پولیس نے سائی رام یادو عرف لڈو یادو کے خلاف کئی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا لیکن […]