فلپائن کی نوبل انعام یافتہ صحافی ماریہ ریسا
حالات حاضرہ

فیس بک جمہوریت کے لیے خطرہ اور تعصب کا شکار

نیویارک: فلپائن کی نوبل انعام یافتہ صحافی ماریہ ریسا نے فیس بک پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا سائٹ جمہوریت کے لیے خطرہ ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق انہوں نے کہا کہ فیس بک نفرت انگیزی اور غلط معلومات کے پھیلاؤ کو روکنے میں ناکام رہی ہے اور کمپنی […]