خانقاہ رحمانی مونگیر اور اس کے سجادگان
متفرق مضامین

خانقاہ رحمانی مونگیر اور اس کے سجادگان

سرزمین بہار اپنی مردم خیزی اور اپنے علمی ودینی کاموں کی وجہ سے ہمیشہ ممتاز رہی ہے۔ بہار میں مسلمانوں کی باضابطہ تاریخ کی ابتدا خانقاہ اور صوفیا کی تاریخ سے اس طرح ہم آہنگ ہے کہ اسے جدا کرنا مشکل ہے۔ خصوصا اہلِ دل صوفیاء کرام اور درویش صفت، شیوخِ طریقت کے روشن نشانات […]