نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی سکریٹری فیصل عز الدین نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہندوستان آنے والے حجاج کرام کے ساتھ ایئر انڈیا کے سلوک پر ایس ڈی پی آئی سخت استشنی لیتی ہے۔ جس نے ظلم کی تمام حدیں پار کردیں ہیں۔ پیشہ ورانہ […]
Tag: حجاج کرام
حج کیوں ضروری ہے؟
جو لوگ اللہ رسول کو دل سے مانتے ہیں ان کیلئے یہی جواب کافی ہے کہ اللہ کا حکم ہے رسولﷺ کا فرمان ہے۔اس لئے حج کرنا ضروری ہے۔ اللہ تعالیٰ کا حکم: اور لوگوں پر اللہ کا حق ہے کہ جو اس گھر تک پہنچنے کی طاقت رکھتا ہو وہ اس کا حج کرے […]
آب زمزم لے جانے پر مکمل پابندی نہیں
حج بیت اللہ اور عمرہ کے بعد دنیا بھر کے حجاج کرام مکہ مکرمہ سے متبرک پانی آب زمزم اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔ اور سعودی حکومت ہر حاجی اور عمرہ زائر کو آب زمزم فراہم کرتی ہے، تاہم گذشتہ دنوں سے سوشل میڈیا اور کئی اخبارات میں ایسی خبریں شائع ہوئیں کہ سعودی عرب […]
حج 2022 کا 21 اکتوبر کو اعلان
اقلیتی امور کے مرکزی وزیرمختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ حج 2022 کا اعلان 21 اکتوبر کو نئی دہلی میں منعقد ہونے والی جائزہ اجلاس میں مختلف محکموں سے بات چیت کے بعد کیا جائے گا۔ ممبئی واقع حج ہاؤس میں حج 2022 کی تیاریوں کے سلسلے میں حج کمیٹی آف انڈیا کے اعلیٰ […]
چند شرائط کے ساتھ عمرہ کی اجازت
سعودی حکومت نے کچھ شرائط کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی جازت دے دی ہے۔ حج وعمرہ نیشنل کمیٹی کے رکن ھانی علی العمیری نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے یکم محرم 1443ھ سے بیرون سعودی عرب کے معتمرین کے لئے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ رکن ھانی علی العمیری نے […]
سعودی عرب میں 20 جولائی کو عید الاضحی
سعودی عرب میں حج بیٹ اللہ 2021 کی تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے حج بیٹ اللہ کو محدود کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی رویتِ ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ ‘حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 19 جولائی اور عید الاضحیٰ 20 […]
حج 2021: عازمین حج کا اندراج مکمل
سعودی عرب حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سے گڈشتہ سال کی طرح اس سال بھی حج بیٹ اللہ کو محدود کیا۔ اس سال صرف سعودی شہری سمیت سعودی عرب میں مقیم غیر ملکی 60 ہزار افراد کو ہی حج بیٹ اللہ کی اجازت دی گئی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق سعودی عرب میں وزارت […]
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر ہوگا
خطبہ حج کا ترجمہ اردو سمیت 10 زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔حرمین الشریفین انتظامیہ کے مطابق رواں برس حج پر طواف کے لیے 25 ٹریک تیار کر لیے گئے ہیں۔ مسجد الحرام کے صحنوں کی سینیٹائزنگ کے لیے 5000 کارکنان کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں۔ دوسری جانب حج کی تیاریوں کے لیے مطاف […]
خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی
حرم شریف میں ہر سال حج سے پہلے خانہ کعبہ کی چھت کی مختلف قسم خوشبووں سے صفائی کی جاتی ہے۔ خانہ کعبہ کی چھت کی صفائی کے لیے مشینوں اور کمیکلز کا استعمال کیا گیا جبکہ صفائی کا عمل 20 منٹ میں مکمل کر لیا گیا۔ عازمین حج کے استقبال کے لئے حرم شریف […]
کعبہ شریف کے نئے غلاف کسوہ کی تیاری مکمل
غلاف کعبہ پورا سال ماہر کاریگروں کے ہاتھوں سے تیار کیا جاتا ہے۔ 9 ذی الحجہ کو عرفہ کے روز پرانا غلاف تبدیل کرکے نیا غلاف پہنایا جاتا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کسوہ فیکٹری کی جانب سے تیار کردہ غلاف کعبہ کے مختلف حصوں کی رونمائی کی گئی۔ 9 ذی الحجہ کو […]