سری نگر سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ مسرت فاروق شاید وادی کے ان نوجوان کاروباریوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے محنت، جذبے اور تخلیقی صلاحیتوں سے نہ صرف اپنا بلکہ کشمیر کا بھی نام روشن کیا ہے۔ ان کا تعلیم فراہم کرنے کا سفر ایک نامعلوم عام سیکھنے والی لڑکی سے لے کر […]
Tag: جموں کشمیر نیوز
موسم سرما میں پہاڑی باشندوں کی حقیقی زندگی
وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں رہنے والے لوگ اگرچہ مختلف قسم کے کھانے پسند کرتے ہیں یا مختلف قسم کے طریقوں سے اپنی زندگی بسر کرتے ہیں، وہی برفیلے پہاڑوں کے دامن میں رہنے والے لوگ بھی مختلف قسم کے طریقوں سے اپنی زندگی جی رہے ہیں اور سردی کے چھ ماہ باقی علاقوں […]
گاندربل: پل نہ ہونے سے عوام پریشان
گاندربل ضلع کے کنگن علاقے میں رائل کے گاؤں باٹا پورہ کالاس پتی کی عوام کو نالہ سندھ پر پل نہ ہونے کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پاتھری بل، بلتی محلہ اور ٹھیکری محلہ کے عوام نے بتایا کہ وہ ہر روز ایک عارضی لکڑی کے پل سے نالہ سندھ کو عبور […]
کشمیر کے سنگین حالات، آخر امن وامان کی بحالی کب ہوگی؟
گذشتہ کئی ماہ سے میں یہ مسلسل لکھ رہا ہوں کہ ملکی حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں، نہ اس ملک میں لوگوں کی زندگیاں محفوظ ہیں، اور نہ ہی ان کا کاروبار، نہ ہی بینک بیالنس، لیکن اقتدار میں بیٹھے ہوئے لوگ مسلسل دروغ گوئی میں مصروف ہیں اور بڑے پیمانے پر جھوٹ […]
گاندھربل: کچ پتری کنگن ہاسپٹل 16 سال سے بننے کا منتظر
جموں و کشمیر کے دیہی علاقے بالخصوص دور دراز علاقے آزادی کے 70 سال بعد آج بھی بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ ضلع گاندھربل میں کھچ پتری کنگن ایک علاقہ ہے جہاں اس دور دراز والے پہاڑی علاقے میں اسپتال کا سنگ بنیاد سال 2005 رکھا گیا تھا۔ لیکن حیرانی کی بات ہے کہ اس […]