حالات حاضرہ

‘آج اقلیتیں ہی نہیں بلکہ ملک کا آئین اور جمہوریت بھی خطرے میں ہے’

بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کو تباہ وبرباد کردینے کی غرض سے بلڈوزر کی جو خطرناک سیاست شروع ہوئی ہے اس کے خلاف جمعیۃ علمائے ہند نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کی ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ وہ ریاستوں کو حکم جاری کرے کہ عدالت کی […]

تبدیلی مذہب قانون Conversion law
حالات حاضرہ قومی خبریں

مبینہ تبدیلی مذہب معاملہ: مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری

ریاست اترپردیش کی یو پی اے ٹی ایس کی جانب سے مبینہ تبدیلی مذہب کے معاملے میں مسلم نوجوانوں بالخصوص علماء کرام کی گرفتاری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ قومی دار الحکومت دہلی میں مولانا محمد عمر گوتم اور مولانا جہانگیر کی گرفتاری سے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا، اس معاملے میں اب تک 16 […]

جمہوری نظام سے ہی ملک کی ترقی ممکن
حالات حاضرہ قومی خبریں

جمعیۃ علماء ہند کی کوششوں سے بے قصور افراد کی ضمانت

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی صاحب نے ایک ایسی خاتون کے بارے میں سنا جس کے پاس کچھ نہیں تھا، اس کا بیٹا رکشہ چلاتا تھا اور وہ اکلوتا نور چشم بھی مہینوں سے بند تھا، تب انھوں نے فیصلہ کیا کہ بے قصوروں کو جیل سے آزاد کرانا بھی ایک […]

اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت
قومی خبریں

اتحاد وقت کی اہم ترین ضرورت

جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ جمعیۃعلماء ہند پچھلے سوبرس سے ہندستان میں محبتیں بانٹنے کا کام کررہی ہے، وہ اپنا امدادی وفلاحی کام بھی مذہب سے اوپر اٹھ کر انسانیت کی بنیاد پر کرتی اس کی زندہ مثال یہ ہے کہ آج جن بے سہارا لوگوں کو کرناٹک […]