لکھنو: اتر پردیش میں ریاستی حکومت کے ایک عہدیدار نے کہا کہ دوسال قبل انسداد غیر قانونی تبدیلی مذہب قانون کے نفاذ کے بعد سے یوگی آدتیہ ناتھ کی زیرقیادت بی جے پی حکومت جبری تبدیلی مذہب کے خلاف سخت کاروائی کررہی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ اترپردیش میں نومبر2020کے بعد سے اب تک جبری […]
Tag: تبدیلی مذہب قانون
اترا کھنڈ میں تبدیلی مذہب قانون میں ترمیم کو منظوری
اتراکھنڈ کی کابینہ نے تبدیلی مذہب کے قانون میں ترمیم کو منظوری دے دی ہے تاکہ اسے ریاست اترپردیش کی طرح سخت بنایا جا سکے۔ ترمیم شدہ تبدیلی مذہب قانون اسمبلی سے منظوری کے بعد نافذ العمل ہوگا۔ تبدیلی مذہب کے معاملے میں اب سزا کو 2 سے بڑھا کر 7 سال کرنے کی تجویز […]
تین ہندوستانی اسلامی اسکالرز مذہبی ظلم و ستم کا شکار قرار
تین ہندوستانی اسلامی اسکالرز مولانا عمر گوتم’ مفتی جہانگیر قاسمی اور مولانا کلیم صدیق کو امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی (USCIRF) نے مذہبی ظلم و ستم کا شکار قرار دیا ہے۔ ان میں سے تین کو یو ایس سی آئی آر ایف کے ذریعہ ‘ مذہب کی آزادی یا عقائد کے متاثرین کی فہرست ‘ میں […]
تین مسلم نوجوانوں کے خلاف مقدمہ
ملک بھر بالخصوص شمالی ہند میں کسی نہ کسی بہانے مسلم نوجوانوں کو ہراساں کیا جاتا ہے کبھی لو جہاد تو کبھی تبدیلی مذہب قانون، اور انہیں گرفتار کیا جاتا ہے۔ اور پھر برسوں بعد الزامات ثابت نہ ہونے پر رہا کردیا جاتا ہے۔ جس سے ان کی زندگی تباہ ہوکر رہ جاتی ہے۔ ریاست […]
اسلام قبول کرنے والی خاتون کو تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت
ملک بھر بالخصوص شمالی ہندوستان میں تبدیلی مذہب قانون کے نام مسلمانوں کو پریشان کیا جارہا ہے حال ہی میں شاہ جہاں پور کی رہنے والی ایک خاتون اور اس کے اہل خانہ کو اسلام قبول کرنے پر پریشان کیا جارہا ہے۔ دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو اسلام قبول کرنے والی خاتون کو […]
پسندیدہ مذہب کی تبلیغ ہر ہندوستانی کا آئینی و دستوری حق
پیس پارٹی کے قومی صدر ڈاکٹر ایوب سرجن نے دہلی کے دو عالم دین کی گرفتاری کی سخت الفاظ میں مذمت کی اور کہا ہے کہ جمہوری ملک میں کوئی زبردستی کسی کا مذہب کیسے تبدیل کرا سکتا ہے، اسلام جبرا مذہب تبدیلی کے سخت خلاف ہے۔ ملک کے ہر شہری کو اپنی پسند کا […]
دو عالم دین کی گرفتاری سراسر ناانصافی
اترپردیش میں آئندہ ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ماحول کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش کی جارہی ہے کبھی لو جہاد کے نام پر تشدد و گرفتاری تو کبھی تبدیلی مذہب قانون کی آڑ میں بے قصور لوگوں کی گرفتاری تو کبھی آبادی کے تناسب کے مسئلے کو اٹھایا جارہا ہے۔ ریاست […]
تبدیلی مذہب کیس: ملزمین کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے مبینہ مذہب تبدیل کروانے والے ملزمین کے خلاف گنڈا ایکٹ، این ایس اے سمیت متعدد دفعات کے تحت کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ در اصل گذشتہ روز یوپی اے ٹی ایس نے جامعہ نگر علاقے سے مبینہ طور پر ایک ہزار معذور بچوں اور نوجوانوں کی […]