ریاست کرناٹک میں بی جے پی نے اپنی حکومت کے دوران اسکولوں اور کالجز سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عائد کی تھی۔ ریاست میں حجاب کو لیکر کئی دنوں تک ہنگامہ چلتا رہا۔ بنگلورو: کرناٹک کی کانگریس حکومت نے حجاب پر سے پابندی ہٹانے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعلی سدارمیہ نے جمعہ […]
Tag: اُڈوپی کے ایک اور کالج میں حجاب پر پابندی
کرناٹک میں با حجاب طالبہ کے خلاف مقدمہ
اٹھارہ سالہ حبا شیخ پر اے بی وی پی کے طلباء کے ساتھ جھگڑے کے کچھ دنوں بعد پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے حبا شیخ کو کرناٹک کے منگلورو میں امتحان میں شرکت سے روک دیا گیا تھا۔ حبا شیخ نے 10 طلبہ کے خلاف مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور امتحان میں شرکت […]
کرناٹک حجاب تنازع: امتناعی احکامات میں توسیع
بنگلورو کے پولیس کمشنر کمل پنت نے شہر کے اسکولوں اور کالجوں میں 22 مارچ تک امتناعی احکامات جاری کیے ہیں۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ بنگلورو شہر میں اسکولوں، پی یو کالجز، ڈگری کالجز یا اسی طرح کے دیگر تعلیمی اداروں کے 200 میٹر کے اندر کسی بھی قسم کے اجتماع، تحریک […]
ہماری اولین ترجیح تعلیم ہے
کرناٹک کے ایک کالج میں بھگوا گمچہ پہنے ہوئے فرقہ پرست عناصر کے ایک بڑے گروپ کے سامنے ڈٹ کر اللہ اکبر کے نعرے سے ان کا جواب دینے والی باحجاب طالبہ مسکان نے کہا کہ وہ تنہا ان کا سامنا کرنے کے لیے "پریشان نہیں تھی” اور یہ کہ وہ حجاب پہننے کے اپنے […]
اُڈوپی کے ایک اور کالج میں حجاب پر پابندی
ریاست کرناٹک کے ضلع اڈوپی کے کنڈا پور میں واقع گورنمنٹ پری یونیورسٹی کالج کی حجاب پہنی ہوئی مسلم طالبات ادارے میں پہنچی تھیں، انہیں کالج کے پرنسپل نے گیٹ پر روک دیا۔ پرنسپل نے مسلم طالبات سے کہا کہ انہیں کلاس رومز کے اندر حجاب پہننے کی اجازت نہیں ہے۔ انہوں نے انہیں سر […]