حدیث میں ایک واقعہ مذکور ہے – ام المؤمنين حضرت صفیہ بنت حُیَی رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : اللہ کے رسول ﷺ ایک مرتبہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں اعتکاف میں تھے – میں رات میں آپ سے ملاقات کرنے کے لیے گئی – [ ام المؤمنين کا گھر حضرت اسامہ بن […]
Tag: اسلامی مضمون
فتنۂ مال و فتنۂ منصب کا شکار انسان سعادت سے محروم ہوجاتا ہے
مال و دولت اور جاہ و منصب فی ذاتہ بری نہیں بلکہ ان کا غلط استعمال دین اسلام میں مذموم ہے۔اگر مسلمان مرضیات الٰہی کے مطابق اور راہِ ہدایت و سعادت کے حصول کے لیے مال و دولت اور جاہ و منصب کا استعمال کرے گا تو یقیناً انسان کے حق میں یہ دولت و […]
غیروں کو طریقوں کو اپنانا گمراہی کا باعث
چند روز پہلے لکھنو کے ایک ہندو سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کی ویڈیو دیکھی جس میں وہ یہ کہہ رہا تھا کہ“مسلمان اس لیے سخت ہوتے ہیں کیوں کہ اسلام اصول پسند ہے”۔ یہ ایک عام انسان کا درست مشاہدہ ہے اور یہی اسلام کا امتیاز ہے کہ اس نے اپنے ماننے والوں کو طریقہ زندگی […]
اطاعتِ رسولﷺ ہی اطاعتِ خدا ہے
قرآن حکیم میں اللہ تعالی نے ارشاد فرمایا: ”ہم نے ہر رسول کو صرف اسی مقصد کے لئے بھیجا ہے کہ اذن خداوندی سے اس کی اطاعت کی جائے“ یہ آیت کریمہ مقصد رسالت کو بالکل واضح کرکے ہر رسول کی بنیادی خصوصیت کو بیان کرتی ہے کہ رسول کی بعثت کا بنیادی مقصد اطاعت […]
شعبان المعظم عظمتوں والا مہینہ
شعبان کا مہینہ مقدس خیر و برکت والا اور عظمت والا مہینہ ہے اس ماہ کے متعلق حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ ”شعبان میرامہینہ ہے، اس کی فضیلت تمام مہینوں پر ایسی ہے جیسی میری فضیلت تمام مخلوقات پرہے