مغربی کنارے کے قصبے بیت اللحم میں سینکڑوں فلسطینیوں نے نظیر بنات کے حراست میں موت ہونے کے سبب احتجاج کیا۔ اس دوران مظاہرین اور فلسطینی پولیس کے درمیان زبردست تصادم بھی ہوا۔ اتوار کے روز مغربی کنارے کے قصبے بیت اللحم میں مظاہرین اور فلسطینی پولیس کے مابین اس وقت جھڑپیں شروع ہوگئیں جب […]
Tag: اسرائیل فلسطین تنازع
اسرائیل کے خلاف غزہ کی جوابی کاروائی
گزشتہ ماہ 11 روزہ تنازعہ کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی پر گزشتہ رات دوسری بار فضائی حملے کیے جانے کے بعد جمعہ کی صبح غزہ کی پٹی سے اسرائیل پر فائرنگ کی گئی۔ فضائی حملوں کے فوراً بعد ہی غزہ کے قریب اسرائیلی باشندوں نے راکٹ کے سائرن کی […]
اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں خاتون شہید
شدت پسند یہودیوں کے مارچ نکالنے کے درمیان اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار فلسطینی خاتون جاں بحق ہوگئی جب کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ بمباری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا کہ فلسطینی خاتون نے […]
اسرائیل فلسطین کے درمیان کشیدگی کا امکان
مشرق وسطی کے امن عمل کے لئے اقوام متحدہ کے خصوصی کوآرڈینیٹر نے کہا کہ ایسے وقت میں جب اقوام متحدہ اور مصر جنگ بندی مستحکم کرنے کے کام میں سرگرم ہیں تب یروشلم میں پھر سے کشیدگی بڑھ رہی ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی سفیر ٹور وینس لینڈ نے متنبہ کیا ہے کہ اسرائیلی […]
اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ
فلسطین اسرائیل تنازع ایک دیرینہ مسئلہ ہے جس کے حل کے لیے اب بین الاقوامی برادری کو اپنا کردار نبھانے کی ضرورت ہے۔ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرتے ہوئے آل پارٹیز پارلیمانی کشمیر گروپ کی چیئر پرسن ڈیبی ابراہمز نے کہا ہے کہ عالمی قوانین کی خلاف ورزیوں پر اسرائیل پر […]