اہلِ فلسطین کے خلاف اسرائیل کی ظالمانہ کارروائیاں 75 برس سے جاری ہیں – پہلے یہودیوں کو پوری دنیا سے لا لا کر فلسطین میں بسایا گیا اور فلسطینیوں کی زمینوں پر قبضہ کرکے انہیں جلا وطن کردیا گیا – انہیں اطراف کے ممالک میں پناہ گزیں کیمپوں میں جگہ ملی ، جہاں ان کی […]
Tag: اسرائیل اور فلسطین
اسرائیلی جیل میں دیواروں پر پیٹنگ
اسرائیلی جیلوں میں بے شمار ایسے فلسطینی قیدی ہیں جو بغیر کسی الزام یا جرم کے قید وبند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں۔ حال ہی میں ایک فلسطینی معمر خاتون کی اسرائیلی قید میں شہادت ہوئی۔ انادولو ایجنسی کی خبر کے مطابق ایک 26 سالہ فلسطینی آرٹسٹ نے اسرائیلی جیل کے اندر اپنے سیل کی […]
الجزیرہ کی صحافی کے قتل کی امریکی تحقیقات کے نتائج مسترد
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ماہ مئی میں الجزیرہ کی صحافی شیرین ابو عاقلہ کو کوریج کے دوران اسرائیلی فورسز نے گولی مار شہید کردیا تھا جس کے خلاف دنیا بھر میں مذمت کی گئی۔ فلسطین نے الجزیرہ کی صحافی شیرین ابوعاقلہ کی شہادت کے سلسلے میں امریکی ٹیم کی جانب سے کی گئی […]
فلسطینیوں کے سینکڑوں مکانات کو منظوری
فلسطینیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ نئے تسلیم شدہ مکانات اسرائیل کے زیر کنٹرول مغربی کنارے کے 60 فیصد علاقے میں ضرورت کا صرف ایک چھوٹا حصہ پورا کرتے ہیں۔ فلسطینی تعمیرات کے لیے فوجی اجازت نامے بہت ہی کم دیے جاتے ہیں اور اکثر غیر مجاز تعمیرات کو منہدم کر […]
فلسطین میں 20 ہزار یہودیوں کو بسانے کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس : رواں سال کے درمیان اب تک دنیا بھر سے 2ہزار 360 یہودیوں کو فلسطین لاکر آبادکرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسرائیلی اعداد و شمار کے مطابق نئے تارکین وطن کے طور پر بیرون ملک سے فلسطین میں بڑی تعداد میں یہودیوں کو لایا گیا جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 31 […]