کل تک ہر محاذ پر دنیا کی رہنمائی و امامت کرنے والا مسلمان آج خواہشات نفس پر اللہ کی مرضی کو قربان کرنے کی وجہ سے غیروں کے سامنے جھکنے پر مجبور ہوگیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج پوری دنیا میں مسلمانوں کے خون کو پانی کی طرح بہایا جارہا ہے اگر کوئی جانور […]
Tag: اردو خبریں
مسلمانوں میں تعلیمی بیداری اور اخلاقی تربیت کی سخت ترین ضرورت
ممبئی: انجمن اسلام جم خانہ میں پروفیسر اظہار خان کی تیارکردہ این ٹی آئی کی ویب سائٹ کورسس ابروڈ کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں مختلف اہل علم حضرات اور دانشوروں نے خطاب کیا۔ اس موقع پر تعلیمی ماہرین اور دانشوروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمانوں میں ایک بار پھر تعلیمی […]
یوکرین۔اسلحوں کی نئی تجربہ گاہ
یوکرین پر روسی افواج نے حملہ کر دیا ہے اس کے قبل یوکرین کے دو صوبوں کو روس کے صدر پوتین آزاد مملکت کی حیثیت سے منظوری دیدی تھی، امریکہ اور یورپ نے یوکرین پر حملہ کو خطرناک بتا کر روس کو دھمکیاں بھی دیں، معاشی پابندیاں لگانے کی بات کہی، لیکن روس پر اس کا کوئی اثر نہیں ہوا۔
‘نظام الدین مرکز کو مکمل طور پر دوبارہ نہیں کھولا جا سکتا’
قومی دار الحکومت دہلی میں واقع تبلیغی جماعت کا اہم مرکز نظام الدین کو 3 مارچ 2020 کو کورونا وائرس کے پھیلانے کا الزام عائد کرتے ہوئے بند کردیا گیا تھا۔ جو اب تک بھی بند ہے۔ نئی دہلی: نظام الدین مرکز کو دوبارہ کھولنے کی دہلی وقف بورڈ کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے […]
موسم سرما میں پہاڑی باشندوں کی حقیقی زندگی
وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں رہنے والے لوگ اگرچہ مختلف قسم کے کھانے پسند کرتے ہیں یا مختلف قسم کے طریقوں سے اپنی زندگی بسر کرتے ہیں، وہی برفیلے پہاڑوں کے دامن میں رہنے والے لوگ بھی مختلف قسم کے طریقوں سے اپنی زندگی جی رہے ہیں اور سردی کے چھ ماہ باقی علاقوں […]
عوام دشمن حکومت کو اقتدار سے باہر کرنا آپ کی ذمہ داری ہے!
ملک کی پانچ ریاستوں میں اگلے چند دنوں میں یعنی 10 فروری سے انتخابات ہونے والے ہیں،یوپی سمیت پنجاب،گوا، اتراکھنڈ اور منی پور میں 10 فروری سے 7 مارچ تک الیکشن ہونگے،اور 10مارچ کو گنتی ہوگی۔ ایسے میں ان پانچوں ریاستوں کی عوام کو اس بات کا گہرائی سے جائزہ لینا ہوگا اور محاسبہ کرنا […]