16 /اگست 1947ء کو بمبئی کی شاہراہوں پر ایک جلوس آزاد میدان کی طرف رواں دواں تھا۔ اور ان کا نعرہ تھا”یہ آزادی جھوٹی ہے“ اس جلوس کی قیادت کررہے تھے مہاراشٹر کے عظیم مزدور رہنما دلت تحریک کے ہیرو، عوامی ادیب، چھتیس کتابوں اور ناولوں کے خالق انابھاؤ ساٹھے۔ 15/اگست 1947ء کو انگریز بھارت […]
Tag: urdu news
ووٹ کی دینی اور جمہوری اہمیت کو سمجھنا اور سمجھانا وقت کی اہم ضرورت
مسلمان اپنے بیش قیمتی ووٹ کا استعمال صرف اسی کے حق میں کریں جس میں اس منصب کی قابلیت، لیاقت، اہلیت موجود ہو اور وہ امانتدار و دیانتدار بھی ہو۔ کسی امیدوارکے عیب جاننے کے باوجود اس شخص کو ووٹ دینا نہ صرف روح ایمان کے خلاف ہے بلکہ جھوٹی گواہی دینے کے مترادف بھی […]
تلنگانہ اسمبلی انتخابات اور مسلمان
انتخابات قریب سے قریب تر ہوتے جارہے ہیں، ہم نے سابق میں اسمبلی کا موقع گنوادیا، پارلیمنٹ کی تیاری نہیں کی۔۔ کم از کم اب ان انتخابات کی تو تیاری کریں، کسی اور کے سہارے نہ بیٹھیں۔۔ آبادی کے لحاظ سے بالیقین ہم کم ہیں، بلکہ دوسری بڑی اکثریت ہیں۔۔ انتخابی راستے سے غیر مسلم […]
یوم شہداء کشمیر 13 جولائی 1931 پر ایک نظر
سرینگر: 13 جولائی سنہ 1931 کو سرینگر میں سنٹرل جیل کے باہر ڈوگرہ فوجیوں کے ہاتھوں 22 کشمیری افراد ہلاک ہوئے تھے۔ بعد میں سال 1948 میں اُس وقت کے جموں و کشمیر کے وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ نے اس دن کو ‘یوم شہداء’ قرار دیا تھا اور اس دن سرکاری تعطیل کا اعلان کیا […]
مغل بادشاہ اورنگزیب کا واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگانے کے الزام میں مقدمہ
کولہاپور: ریاست مہاراشٹر کے کولہاپور ضلع میں اقلیتی طبقہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کے خلاف اتوار کے روز ایک مقدمہ درج کیا گیا جس نے مبینہ طور پر مغل بادشاہ اورنگزیب کا اسٹیٹس اپنے واٹس ایپ پر لگایا تھا۔ ایک پولیس اہلکار کے مطابق ایک شکایت کی بنیاد پر دفعہ (کسی بھی طبقے […]
حیدرآباد: تین افراد گرفتار، حملوں کی سازش رچنے کا الزام
حیدرآباد کے موسی رام باغ’ چمپا پیٹ’ بابا نگر’ سعید آباد’ سنتوش نگر اور دیگر علاقوں میں پولیس نے چھاپہ مارا اور تقریبا 20 نوجوانوں کو حراست میں لیا۔ پولیس کی جانب سے گذشتہ روز گرفتار کیے گئے زاہد کی بیوی نے اسی معاملے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کثیر تعداد میں […]
گاندربل: اکہال پل برسوں سے ہنوز زیرِ تکمیل
جموں و کشمیر میں حکومت عوامی فلاح وبہبود کے دعوے تو کرتی ہے تاہم زمینی سطح صورت حال اس کے بالکل برعکس ہے۔ وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے علاقے اکہال کنگن پُل کا سال 2008 میں اس وقت کے ایم ایل اے گاندربل […]
یوپی الیکشن، نفرت کے سوداگروں کو سبق سکھانے کا اچھا موقع ہے!
یوپی سمیت پانچ ریاستوں میں الیکشن ہونے والے ہیں اور دس فروری سے یہاں انتخابات ہونگے جس کا سلسلہ 7مارچ تک چلے گا، اور پھر 10مارچ کو نتیجہ آجائے گا،کون بنے گا سکندر؟ اور اگلے پانچ سال کے لئے ان ریاستوں میں کس کے سر سجے گا تاج؟ یہ سب دس مارچ کے بعد ہی […]
وادی کشمیر میں برف باری، اورینج الرٹ جای
سری نگر،4 جنوری: وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق پیر کی رات سے ہی برف باری شروع ہوئی اور جب لوگ منگل کی صبح نیند سے اٹھے تو پوری وادی کو سفید چادر نے ڈھانپ لیا تھا۔ ادھر جہاں ایک طرف موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے […]
ایک اور مسلم لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی
ملک بھر میں ان دنوں مسلم لڑکیاں بے روی کا شکار ہے کئی ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں مسلم لڑکیوں نے ہندو لڑکوں سے شادی کی ہے۔ اگر کوئی مسلم لڑکا ہندو لڑکی سے شادی کرتا ہے تو اس کے خلاف لو جہاد کا مقدمہ درج کرلیا جاتا ہے جبکہ اگر کوئی مسلم […]