یوم شہداء کشمیر
جموں و کشمیر

یوم شہداء کشمیر 13 جولائی 1931 پر ایک نظر

سرینگر: 13 جولائی سنہ 1931 کو سرینگر میں سنٹرل جیل کے باہر ڈوگرہ فوجیوں کے ہاتھوں 22 کشمیری افراد ہلاک ہوئے تھے۔ بعد میں سال 1948 میں اُس وقت کے جموں و کشمیر کے وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ نے اس دن کو ‘یوم شہداء’ قرار دیا تھا اور اس دن سرکاری تعطیل کا اعلان کیا […]

Anti Terror Raids In Hyderabad
تلنگانہ قومی خبریں

حیدرآباد: تین افراد گرفتار، حملوں کی سازش رچنے کا الزام

حیدرآباد کے موسی رام باغ’ چمپا پیٹ’ بابا نگر’ سعید آباد’ سنتوش نگر اور دیگر علاقوں میں پولیس نے چھاپہ مارا اور تقریبا 20 نوجوانوں کو حراست میں لیا۔ پولیس کی جانب سے گذشتہ روز گرفتار کیے گئے زاہد کی بیوی نے اسی معاملے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کثیر تعداد میں […]

یوپی الیکشن، نفرت کے سوداگروں کو سبق سکھانے کا اچھا موقع ہے!
حالات حاضرہ

یوپی الیکشن، نفرت کے سوداگروں کو سبق سکھانے کا اچھا موقع ہے!

یوپی سمیت پانچ ریاستوں میں الیکشن ہونے والے ہیں اور دس فروری سے یہاں انتخابات ہونگے جس کا سلسلہ 7مارچ تک چلے گا، اور پھر 10مارچ کو نتیجہ آجائے گا،کون بنے گا سکندر؟ اور اگلے پانچ سال کے لئے ان ریاستوں میں کس کے سر سجے گا تاج؟ یہ سب دس مارچ کے بعد ہی […]

عوام دشمن حکومت کو اقتدار سے باہر کرنا آپ کی ذمہ داری ہے!
قومی خبریں

عوام دشمن حکومت کو اقتدار سے باہر کرنا آپ کی ذمہ داری ہے!

ملک کی پانچ ریاستوں میں اگلے چند دنوں میں یعنی 10 فروری سے انتخابات ہونے والے ہیں،یوپی سمیت پنجاب،گوا، اتراکھنڈ اور منی پور میں 10 فروری سے 7 مارچ تک الیکشن ہونگے،اور 10مارچ کو گنتی ہوگی۔ ایسے میں ان پانچوں ریاستوں کی عوام کو اس بات کا گہرائی سے جائزہ لینا ہوگا اور محاسبہ کرنا […]

وادی کشمیر میں برف باری، اورینج الرٹ جای
جموں و کشمیر

وادی کشمیر میں برف باری، اورینج الرٹ جای

سری نگر،4 جنوری: وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق پیر کی رات سے ہی برف باری شروع ہوئی اور جب لوگ منگل کی صبح نیند سے اٹھے تو پوری وادی کو سفید چادر نے ڈھانپ لیا تھا۔ ادھر جہاں ایک طرف موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے […]

ایک اور مسلم لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی
قومی خبریں

ایک اور مسلم لڑکی کی ہندو لڑکے سے شادی

ملک بھر میں ان دنوں مسلم لڑکیاں بے روی کا شکار ہے کئی ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں جن میں مسلم لڑکیوں نے ہندو لڑکوں سے شادی کی ہے۔ اگر کوئی مسلم لڑکا ہندو لڑکی سے شادی کرتا ہے تو اس کے خلاف لو جہاد کا مقدمہ درج کرلیا جاتا ہے جبکہ اگر کوئی مسلم […]