16 /اگست 1947ء کو بمبئی کی شاہراہوں پر ایک جلوس آزاد میدان کی طرف رواں دواں تھا۔ اور ان کا نعرہ تھا”یہ آزادی جھوٹی ہے“ اس جلوس کی قیادت کررہے تھے مہاراشٹر کے عظیم مزدور رہنما دلت تحریک کے ہیرو، عوامی ادیب، چھتیس کتابوں اور ناولوں کے خالق انابھاؤ ساٹھے۔ 15/اگست 1947ء کو انگریز بھارت […]
Tag: urdu khabar
دہلی جامع مسجد میں تنہا خاتون کے داخلہ پر عائد پابندی برخواست
دہلی کی جامع مسجد میں تنہا خاتون کے داخلہ پر عائد کردہ پابندی ہٹادی گئی ہے، مسجد انتظامیہ نے اپنے فیصلہ کو واپس لے لیا ہے۔ گزشتہ دنوں جامع مسجد کے تمام مرکزی دروازوں پر بورڈز لگائے گئے تھے، جس میں لکھا گیا تھا کہ تنہا لڑکیوں کا مسجد میں داخل ہونا سخت منع ہے۔ […]
مسجد سے ویکسینیشن کا اعلان
عالمی وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لئے ملک بھر میں ویکسینیشن مہم چلائی جارہی ہے۔ اب تک کروڑوں لوگوں کو یہ ویکسین لگائی جا چکی ہے لیکن بہار کے ضلع نالندہ کے سیلاو بلاک کی سببت پنچایت میں ویکسینیشن کا کام نہیں ہو پا رہا تھا۔ دراصل لوگ ویکسین لینے سے کترارہے تھے۔ جس […]