اتراکھنڈ میں اینٹی مسلم کوڈ بل جس کو یونیفارم سول کوڈ ( یوسی سی) بل کہتے ہیں پاس ہوگیا، کہنے کو تو اسے یکساں کہاجارہا ہے، مگر کچھ لوگ خاص کر قبائلیوں کو اس سے مستثنیٰ رکھا گیا ہے، ( بھاجپا کے عقلمندوں کی یکسانیت ایسی ہی ہوتی ہے) ـ حالانکہ ایک ملک ایک قانون […]
Tag: uniform civil code ?
اتراکھنڈ حکومت کا یکساں سول کوڈ ایک سیاسی چال
اڈوکیٹ شرف الدین احمد قومی نائب صدر، ایس ڈی پی آئی اتراکھنڈ کی قانون ساز اسمبلی نے 6 فروری 2024 کو ایک قانون منظور کیا اور ملک کی پہلی ریاست بن کر یکساں سول کوڈ نافذ کیا۔جس میں ریاست کی تمام برادریوں کے لیے شادی، طلاق، جائیداد کی وراثت وغیرہ کے لیے عام قوانین کی […]
یکساں سول کوڈ اسلام اور قرآن مخالف: بدر الدین اجمل
حیدرآباد: آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ بدرالدین اجمل نے کہا کہ یکساں سول کوڈ قرآن اور اسلام مخالف ہے۔ ان کی پارٹی اس کی مخالفت کرے گی۔ یو سی سی قرآن مخالف، حدیث مخالف، اسلام مخالف، مذہب مخالف، ہندو مخالف، عیسائی مخالف ہے اور یہ تمام مذاہب، برادریوں کے خلاف […]
اجتماعیت اخلاص اور اتحاد فکر و عمل ملت کی کامیابی کی بنیاد
لاکمیشن نے یونیفارم سول کوڈ پر عوامی رائے دینے کے لئے مزید دو ہفتے کا وقت بڑھادیا ہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے اسی تناظر میں مؤرخہ 17/جولائی2023کو شام 8/بجے تمام ارکان بورڈ کی آن لائن ایک نشست بلائی جس میں خاص طور پر آئندہ ہفتے میں کیا حکمت عملی اپنائی جائے اس […]
ایس ڈی پی آئی کی جانب سے یونیفارم سول کوڈ پر لاء کمیشن کو بھیجے گئے اعتراضات اور خیالات
نئی دہلی۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے لاء کمیشن کے 14جون 2023کے نوٹس پر مندرجہ ذیل بنیادوں پر غور وخوض کرتے ہوئے یکساں سول کوڈ (UCC)پر اپنے خیالات پر مشتمل ایک نمائندگی لاء کمیشن کے چیئرمین کو روانہ کیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ ایس ڈی پی آئی ایک ملک گیر […]
کامن سِول کوڈ کے نفاذ کی کوششیں اور مسلمانوں کی ذمہ داریاں
نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم اما بعد! فاعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قال اللہ تعالیٰ ان الدین عند اللہ الاسلام صدق اللہ العظیم ہندوستان میں جس وقت انگریزوں کے خلاف جدو جہد جاری تھی اور ہندوستان کے تمام شہری اس بدیشی دشمن کے خلاف سیسہ کی دیوار بنے ہوئے تھے […]
یکساں سول کوڈ، قطعا غیر اسلامی
تقدیر کے پابند جمادات و نباتات مومن فقط احکام الٰہی کا ہے پابند اس وقت ہندوستانی مسلمان عجیب و غریب صورت حال کا سامنا کر رہے ہیں ، مخالف طاقتیں مسلمانوں کو ہر طرف سے خوف زدہ اور ہراساں کرنے کی کوشش کررہے ہیں ، ان کو مجبور و بے بس کرنے کے لئے پوری […]
مسلمان یونیفارم سول کوڈ کے کیوں مخالف ہیں؟
مسلمان یونیفارم سول کوڈ کے مخالف ہیں، ہندوؤں کا مذہبی طبقہ بھی اس سے اتفاق نہیں رکھتا۔مسلمانوں کے اختلاف کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ’’یونیفارم سول کوڈ‘‘مذہبی تعلیمات کے خلاف ہے، اس کے نفاذ کے بعد عائلی اور شخصی زندگی میں قرآن و سنت کی ہدایات سے دست بردار ہونا پڑے گا، اور ایک […]