اسکول ٹیچر کی بچوں کے مذہب پر غیر مناسب بات
قومی خبریں

دہلی میں اسکول ٹیچر کی بچوں کے مذہب پر غیر مناسب بات

ملک میں مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز واقعات صرف اب سڑکوں اور عام عوامی مقامات تک ہی محدود نہیں رہے بلکہ یہ واقعات اب تعلیمی اداروں اور اسکولوں میں بھی رونما ہونے لگے ہیں۔ دہلی: ریاست اتر پردیش کے ایک اسکول میں کچھ دن پہلے ہی ٹیچر کے حکم پر ایک مسلم طالب علم پر […]