سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا سماج کے مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والے شخصیات کو گزشتہ 2017سے ہر سال ایوارڈ دیتے آرہی ہے۔ اس میں پارٹی کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں ہیں۔ چنئی۔ (پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) تمل ناڈو کی جانب سے ریاست تمل ناڈو کے سماج کے […]
Tag: SDPI
‘ملک کو فاشزم سے بچانے ایس ڈی پی آئی پر عزم’
مذہبی مقامات تحفظ ایکٹ 1991کسی بھی مذہبی مقام کے خلاف سازشوں کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ تاہم ان دنوں ملک میں مختلف جھوٹے دعوے کرکے مساجد پر قبضہ کرنے کی سازشیں کی جارہی ہے۔ منگلور۔(پریس ریلیز)۔ سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کرناٹک نے مرحوم کے ایم شریف کے نام سے منسوب اسٹیج پر کننور […]
تمل ناڈو: مسلم قیدیوں سمیت تمام عمر قید کے قیدیوں کی رہائی کے لئے ایس ڈی پی آئی کا احتجاج
تمل ناڈو جیلوں میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے مسلم عمر قید کے قیدیوں سمیت تمام عمر قید کے قیدیوں کو کابینہ میں قرار داد منظور کرکے انہیں ضمانت دیکر رحم کی بنیاد پر رہا کیا جائے۔ ترونیل ویلی۔ (پریس ریلیز)۔ سپریم کورٹ کی رہنمائی اور آئین کے آرٹیکل 161کے تحت اور 10سال جیل […]
فلم’ دی کشمیر فائلز’ پر پابندی عائد کی جائے
وادی کشمیر میں کشمیری پنڈتوں کی ہلاکت پر بنی فلم ‘دی کشمیر فائلز’ پر تنازع جاری ہے اپوزیشن سمیت کئی لوگوں نے اس فلم پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ جبکہ بی جے پی حکومت اس فلم کی ستائش کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمین کو فلم دیکھنے کے لئے چھٹی کا بھی اعلان کررہی ہے۔