اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی افراد بغیر کسی الزام کے بند ہیں۔ ‘تشدد سینکڑوں لوگوں کو مہینوں یا سالوں تک بغیر کسی الزام کے حراست میں رکھنے کا جواز نہیں بنتا’۔ اسرائیلی حقوق گروپ کے مطابق اسرائیل تقریباً 600 فلسطینیوں کو بغیر کسی الزام یا مقدمے کے حراست میں رکھے ہوئے ہے، جو 2016 کے […]
Tag: Palestinian authority
فلسطین:آٹھ افراد گرفتار
اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے فلسطینی گاؤں یاباد میں ایک کارروائی کے دوران آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا۔ یہ آپریشن اسرائیل میں بنی بریک میں حملے کے بعد کیا جا رہا ہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ڈی ایف نے یباد نامی گاؤں میں بڑے پیمانے پر چھاپہ مارا، جہاں فلسطینی عسکریت […]
اسرائیل: تل ابیب کے قریب فائرنگ میں پانچ افراد ہلاک
اسرائیل کے ساحلی شہر تل ابیب کے قریب منگل کو بندوق کے حملوں میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے، یہودی ریاست میں ایک ہفتے کے دوران بندوق یا چاقو کا یہ تیسرا مہلک حملہ ہے۔ میگن ڈیوڈ ایڈوم ایمرجنسی رسپانسرز کے سربراہ ایلی بن نے کہا کہ الٹرا آرتھوڈوکس قصبے بنی بریک کے دو مقامات […]
فلسطینی میاں بیوی پر پابندی کا قانون منظور
اسرائیل کی پارلیمنٹ نے ایک قانون منظور کیا ہے جس میں مقبوضہ مغربی کنارے یا غزہ کے فلسطینیوں کو اسرائیلی شہریوں سے شادی کرنے پر پابندی عائد کی گئی ہے، جس سے ہزاروں فلسطینی خاندان یا تو ہجرت کرنے یا الگ رہنے پر مجبور ہیں۔
نو ماہ کی حاملہ فلسطینی قیدی کا اپنے اہل خانہ کو درد بھرا خط
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی نوجوان اور خواتین قید ہیں جنہیں بغیر کسی جرم کے قید کرلیا گیا ہے اور انہیں بنیادی سہولیات تک فراہم نہیں کی جاتی ہیں۔ رملہ: فلسطین کے غرب اردن کے علاقے رملہ سے تعلق رکھنے والی نو ماہ کی حاملہ ایک خاتون قیدی انہار […]
فلسطینی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ
مغربی کنارے کے قصبے بیت اللحم میں سینکڑوں فلسطینیوں نے نظیر بنات کے حراست میں موت ہونے کے سبب احتجاج کیا۔ اس دوران مظاہرین اور فلسطینی پولیس کے درمیان زبردست تصادم بھی ہوا۔ اتوار کے روز مغربی کنارے کے قصبے بیت اللحم میں مظاہرین اور فلسطینی پولیس کے مابین اس وقت جھڑپیں شروع ہوگئیں جب […]