آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی
قومی خبریں

مسلمانوں سے نفرت کے ساتھ ‘وکست بھارت’ کیسے بنایا جاسکتا ہے؟ اویسی کا پارلیمنٹ میں سوال

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے پیر کو کہا کہ ملک میں مسلمان اچھوت بن گئے ہیں کیونکہ ان کی ملک کے معاملات میں مناسب نمائندگی نہیں ہے۔ مجلس کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں مرکزی بجٹ پر اپنی تقریر کے دوران کہا کہ’’مسلمانوں […]