سعودی حکام نے کہا ہے کہ مملکت کی مساجد میں آؤٹ ڈور لاؤڈ اسپیکر کا استعمال صرف اذان تک محدود ہونا چاہیے، اور اقامت یا دوسری اذان نماز شروع کرنے سے فوراً پہلے کی جائے۔ یہ قدم اگلے ہفتے شروع ہونے والے رمضان المبارک سے قبل اسلامی امور اور مساجد کے ملازمین کے لیے وزارتِ […]