فٹ بال کھلاڑیوں سے جنونی محبت اسلام مخالف
قومی خبریں

فٹ بال کھلاڑیوں سے جنونی محبت اسلام مخالف عمل: کیرالہ علماء کا بیان

دنیا بھر میں عالمی سطح پر مختلف کھیلوں کا انعقاد ہوتا ہے اور ان کھیلوں اور کھلاڑیوں کے لاکھوں شائقین ہوتے ہیں جن میں سب سے زیادہ شائقین کرکٹ اور فٹ بال کے ہوتے ہیں۔ بعض شائقین کی اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں سے محبت بے پناہ اور جنونی ہوتی ہے، ریاست کیرالہ میں ایک مسلم تنظیم […]