مسجد خواجہ محمود کی شہادت حکومت کا جرم عظیم
قومی خبریں

مسجد خواجہ محمود کی شہادت حکومت کا جرم عظیم ۔ مسلم پرسنل لا بورڈ

ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد سے متصل شمس آباد میں ’ مسجد خواجہ محمود‘ کو راتوں رات شہید کرنے کے واقعہ پر سخت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے کہا ہے کہ ‘یہ نہایت افسوس ناک اور مسلمانوں کے لئے ناقابل برداشت حرکت ہے۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا […]