مسلم دنیا

اسلام کی دعوت دیتے ہوئے مراقشی فٹبالر کا ویڈیو وائرل

دوحہ : قطر کی میزبانی میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 میں مراقش فٹبال ٹیم شاندار کارکردگی کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ اسی درمیان دو مراقشی کھلاڑیوں کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں دونوں کھلاڑی اسلام کی دعوت دیتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ دراصل مراقش کے دو کھلاڑی […]