ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں تسلیم نامی ایک چوڑی بیچنے والے کو ایک ہندو علاقے میں چوڑیاں بیچنے کے الزام میں ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اس کی چوڑیاں برباد کی گئیں اور اس کے پاس موجود رقم بھی چھین لی گئی تھی علاوہ ازیں اس کو گرفتار بھی کیا گیا […]
Tag: Mob lynching history in india
اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
اگست کے مہینے میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مشتمل جرائم کے بے شمار واقعات خاص طور پر ہندی بولی جانے والی ریاستوں میں پیش آئے ہیں۔ اس طرح کے جرائم کو انجام دینے والے لوگ مسلمانوں کو ملازمت سے روکنے کے لئے ہندو عورتو ں کے تحفظ کاسہارا لیتے ہیں تو کبھی اپنے جرائم […]
یوپی: متھورا میں مسلم ڈوسا فروش پر حملہ
پچھلے کچھ دنوں میں ہندوستان بالخصوص بی جے پی حکمراں ریاستوں میں مسلم مخالف نفرت انگیز جرائم کے کئی واقعات رونما ہوئے ہیں۔ مدھیہ پردیش کے اندور اور دیواس اضلاع میں جبکہ راجستھان کے اجمیر میں اور اترپردیش کے متھورا میں مسلم نوجوانوں کے ساتھ ہجومی تشدد کے واقعات پیش آچکے ہیں۔ اترپردیش کے متھورا […]
اندور: مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار
ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں چوڑی فروخت کرنے والے کے ساتھ ہجومی تشدد کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اکثریتی علاقے میں چوڑیاں فروخت کرنے پہنچا تھا۔ اترپردیش کے ہردوئی ضلع کے رہنے والا تسلیم نامی شخص چوڑیاں فروخت کرنے اندور پہنچا تھا مگر وہ اس وقت تشدد کا شکار […]
رکبر خان ہجوم تشدد: ایک اور ملزم گرفتار
ملک بھر بالخصوص شمالی ہندوستان میں مختلف بہانوں سے مسلم نوجوانوں کو ہجوم تشدد کا شکار بنایا جاتا ہے حال ہی میں غازی آباد میں ایک بزرگ شخص کو مارا پیٹا گیا۔ راجستھان پولیس نے رکبر خان ہجوم تشدد معاملے میں ہندو رہنما نول کشور شرما کو گرفتار کیا ہے، نول کشور شرما گئو رکشا […]