جموں و کشمیر حالات حاضرہ

کشمیر کے سنگین حالات، آخر امن وامان کی بحالی کب ہوگی؟

گذشتہ کئی ماہ سے میں یہ مسلسل لکھ رہا ہوں کہ ملکی حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں، نہ اس ملک میں لوگوں کی زندگیاں محفوظ ہیں، اور نہ ہی ان کا کاروبار، نہ ہی بینک بیالنس، لیکن اقتدار میں بیٹھے ہوئے لوگ مسلسل دروغ گوئی میں مصروف ہیں اور بڑے پیمانے پر جھوٹ […]

کشمیری طلبہ کی گرفتاری پر وزیر اعظم کو خط
جموں و کشمیر

کشمیری طلبہ کی گرفتاری پر وزیر اعظم کو خط

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر آگرہ میں کشمیری طلباء کی بغاوت کے الزام میں گرفتاری معاملے پر ایک خط لکھا اور اس معاملے میں ان سے مداخلت کی اپیل کی۔ محبوبہ مفتی نے لکھا کہ "میں […]

ستیہ پال ملک کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
جموں و کشمیر

محبوبہ مفتی ستیہ پال ملک کے خلاف مقدمہ درج کریں گی

پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میگھالیہ کے گورنر ستیہ پال ملک نے محبوبہ مفتی پر روشنی ایکٹ کے تحت سرکاری زمین پر قبضہ کرنے کا الزام لگایا ہے۔ False & […]