ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں ممبئی مراٹھی پترکار سنگھ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رکن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے کہا ہے کہ ریاست میں لاؤڈاسپیکر اور اذان تنازع کے سبب فساد برپا کر نے کی جو سازش رچی گئی تھی مسلمانوں نے اسے صبر وتحمل سے ناکام بنادیا کیونکہ شرپسندوں نے تو […]
Tag: Loudspeaker issues
ممبئی: 2 مساجد کے خلاف کاروائی
ریاست مہاراشٹر کے شہر ممبئی میں پولیس نے دو مساجد کے خلاف مبینہ طور پر صوتی آلودگی کے اصولوں کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایف آئی آر درج کی ہیں اور بہت سی مساجد مزید تحقیقات کی زد میں ہیں۔ آئی اے این ایس کی خبر کے مطابق سانتا کروز کے مغرب میں […]
اذان کی آواز
اذان اللہ تعالیٰ کی بڑائی، عظمت وکبریائی، رسالت محمدی اور فلاح انسانی کی کامل اور مکمل دعوت کا اعلان ہے، یہ اعلان ہر کسی کے کان میں پہونچ جائے اس کے لئے ہر دور میں اذان بلند آواز سے دی جاتی رہی ہے، بعض کلمات پر دائیں بائیں گھوما جاتا رہا ہے، تاکہ یہ آواز […]
لاؤڈ اسپیکر کا استعمال بنیادی حق نہیں: الہ آباد ہائی کورٹ
پریاگ راج: الہ آباد ہائی کورٹ نے مساجد میں لاؤڈسپیکر لگانے کی ایک عرضی کو یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا ہے کہ یہ *بنیادی حق نہیں ہے*۔ جس میں مساجد میں لاؤڈ سپیکر لگانے کی مانگ کی گئی تھی۔ جسٹس وویک کمار برلا اور جسٹس وکاس پر مشتمل ڈویژن بنچ نے کہا: "قانون کہتا ہے […]
ممبئی: لاؤڈاسپیکر استعمال پر درجنوں مساجد کے خلاف کارروائی ہوگی
ریاست مہاراشٹر میں مہاراشٹر نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے نے پچھلے ماہ لاؤڈاسپیکر پر اذان کا تنازع کھڑا کیا تھا اور مہاراشٹر حکومت کو 3 مئی تک کا الٹی میٹم دیا تھا کہ مساجد سے لاؤڈ اسپیکر کو ہٹادیا جائے ورنہ وہ مساجد کے قریب ہنومان چالیسہ بجائیں گے۔ ریاست مہاراشٹر کے دار الحکومت […]
ایم این ایس صدر راج ٹھاکرے کے خلاف مقدمہ
اتوار کو اورنگ آباد میں ایک ریلی میں اشتعال انگیز تقریر کرنے پر ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اورنگ آباد پولیس کی طرف سے درج کی گئی ایف آئی آر میں تین دیگر – ریلی کے منتظمین کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ اس پر تعزیرات ہند […]