بڈگام: وسطی کشمیر کے بڈگام ضلع کی رہنے والی ایک خاتون وکیل نے ’’ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسر‘‘ امتحان میں نمایاں کامیابی حاصل کر کے اپنے علاقے کا نام روشن کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ لٹیگیشن آفیسر کے نتائج کا اعلان حال ہی میں جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ان نتائج میں […]
Tag: jammu kashmir news
یوم شہداء کشمیر 13 جولائی 1931 پر ایک نظر
سرینگر: 13 جولائی سنہ 1931 کو سرینگر میں سنٹرل جیل کے باہر ڈوگرہ فوجیوں کے ہاتھوں 22 کشمیری افراد ہلاک ہوئے تھے۔ بعد میں سال 1948 میں اُس وقت کے جموں و کشمیر کے وزیراعظم شیخ محمد عبداللہ نے اس دن کو ‘یوم شہداء’ قرار دیا تھا اور اس دن سرکاری تعطیل کا اعلان کیا […]
‘کشمیری عوام دفعہ 370 کی منسوخی کے مخالف’
سرینگر : جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے جمعہ کے روز مرکزی حکومت پر ایک بار پھر دفعہ 370 کی منسوخی پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ ٹویٹر پر محبوبہ مفتی نے لکھا کہ "لیہہ میں احتجاج اس بات کی تصدیق کرتا ہے کہ دفعہ […]
نفرتیں پھیلانے کا رجحان ملک کی سالمیت اور سیکولر کردار کے لئے خطرہ
جموں وکشمیر نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کی سوانح حیات ”ہندوستانی سیاست میں میری زندگی“ کی رسم اجرائی کی منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ ملک ایک مشکل وقت سے گزر […]
گاندربل میں خستہ حال سڑکوں سے مقامی لوگ پریشان
جموں و کشمیر میں آج بھی کئی ایسے علاقے ہیں جہاں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ ضلع گاندربل کے کنگن نیلا نجون میں لنک روڈ گذشتہ سات سالوں سے تعمیرات عامہ کی عدم توجہی کے باعث خستہ حال ہے جس کے سبب مقامی افراد کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ یہ علاقہ رقبہ اور […]
گاندربل: اکہال پل برسوں سے ہنوز زیرِ تکمیل
جموں و کشمیر میں حکومت عوامی فلاح وبہبود کے دعوے تو کرتی ہے تاہم زمینی سطح صورت حال اس کے بالکل برعکس ہے۔ وادی کشمیر کے کئی علاقوں میں بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے علاقے اکہال کنگن پُل کا سال 2008 میں اس وقت کے ایم ایل اے گاندربل […]
کشمیری ٹیچر تعلیمی خدمات پر ایوارڈ سے سرفراز
وادی کشمیر کے استاد ذاکر حسین کو سال 2022 کے بہترین استاد کے زمرے میں ایشین ایجوکیشن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ وہ اس وقت گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول کنگن گاندربل میں جنرل لائن ٹیچر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ ذاکر حسین نے یہ ایوارڈ وبائی امراض کے دوران بھی تعلیم میں شاندار کارکردگی […]
کشمیری پنڈتوں کے قتل پر فلم، لاکھوں کشمیری مسلمانوں کی ہلاکت پر خاموشی؟
ملک بھر میں 11 مارچ کو کشمیر فائلز کے نام سے ایک فلم ریلیز ہوئی اس نے سینم گھروں میں دھوم مچا دی۔ فلم کشمیری پنڈتوں کی حالت زار کو بیان کرتی ہے جنہوں نے 90 کی دہائی میں شورش کے دوران مشکلات کا سامنا کیا۔ ریلیز ہونے سے پہلے اور بعد فلم سرخیوں کی […]
موسم سرما میں پہاڑی باشندوں کی حقیقی زندگی
وادی کشمیر کے مختلف علاقوں میں رہنے والے لوگ اگرچہ مختلف قسم کے کھانے پسند کرتے ہیں یا مختلف قسم کے طریقوں سے اپنی زندگی بسر کرتے ہیں، وہی برفیلے پہاڑوں کے دامن میں رہنے والے لوگ بھی مختلف قسم کے طریقوں سے اپنی زندگی جی رہے ہیں اور سردی کے چھ ماہ باقی علاقوں […]
25 جنوری 1998 وادی کشمیر کا سیاہ ترین دن
ہر سال 25 جنوری کو سال 1998 میں پیش آنے والا ایک ناقابل فراموش اور خونین واقعہ وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے ایک گاؤں وند ہامہ میں مقامی لوگوں کی یادوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیتا ہے۔ اگرچہ اس منحوس دن کے دو دہائیاں گزر چکی ہیں، لیکن اس سفاکانہ واقعے کی یادیں جس […]