جماعت اسلامی ہند نے دہلی میں شردھا والکر کے بہیمانہ قتل کی مذمت کی ہے۔ میڈیا کے لئے جاری ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر پروفیسر سلیم انجینئر نے کہا کہ دہلی میں شردھا والکر کے بہیمانہ قتل کی خبر پڑھ کر ہم صدمے میں ہیں۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ […]
Tag: Jamat islami hind
عدم تشدد کا پیغام دینے بات چیت اہم راستہ ہے
نئی دہلی: جماعت اسلامی کے نائب صدر انجینئر سلیم خان نے جماعت اسلامی ہند کے ماہانہ پریس میٹ کے دوران کہا کہ 21 ستمبر کو پوری دنیا میں ’امن کاعالمی دن‘ اور 2 اکتوبر (یوم عدم تشدد) کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دونوں دن ہندوستان کے لئے خاص معنویت کا حامل ہے۔ انہوں […]
پی ایف آئی کے خلاف پابندی امتیازی سلوک پر مبنی: جماعت اسلامی ہند
جماعت اسلامی ہند کے امیر سعادت اللہ حسینی نے بدھ کے روز حکومت ہند کی طرف سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) پر عائد پابندی کو ے امتیازی اور متعصبانہ سلوک پر مبنی قرار دیتے ہوئے اسے ہٹانے کا مطالبہ کیا۔ جناب سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ "ہم نے حال ہی میں […]
‘بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری کے قصورواروں کی رہائی قابل مذمت’
نائب امیر جماعت اسلامی ہند پروفیسر سلیم انجینئر نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا کہ ” بلقیس بانو کی عصمت دری اور اس کے خاندان کے سات افراد کے قتل میں ملوث قصورواروں اور عمر قید کی سزا پانے والوں کو رہائی دینے کے فیصلے میں گجرات حکومت کے کردار پر ہمیں بہت افسوس […]
مسلم امہ کو غربت سے آزادی کے لئے زکوۃ سنٹر قائم
زکوٰۃ اسلام کے پانچ ستونوں میں سے ایک ہے، نہ صرف ایک عبادت ہے بلکہ تزکیہ نفس کا ایک ذریعہ بھی ہے، امت مسلمہ کو زکوٰۃ کے اجتماعی نظام کی وصولی اور تقسیم کے حوالے سے مزید بیداری اور حساسیت وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔ نئی دہلی، جماعت اسلامی ہند (JIH) کے صدر جناب […]