غزہ کو قطری امداد کی بحالی کا خیر مقدم
مسلم دنیا

غزہ کو قطری امداد کی بحالی کا خیر مقدم

حماس نے قطر کے ساتھ غزہ کی پٹی کے ہزاروں خاندانوں کو امداد کی ادائیگی دوبارہ شروع کرنے کے معاہدے کا خیرمقدم کیا۔ اسرائیل نے اعلان کیا کہ اس نے خلیجی ملک کے لیے امداد کی ادائیگی دوبارہ شروع کرنے کے لیے قطر کے ساتھ ایک معاہدہ طے کیا ہے ، جس کا مقصد مئی […]

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی
جموں و کشمیر مسلم دنیا

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی

فلسطینی محکمہ صحت کے عہدیداروں کے مطابق جب مظاہرین نے اسرائیل کے ساتھ سرحد پر مظاہرے کے دوران پتھر پھینکے اور ٹائر جلائے تو اسرائیلی فوج نے فائرنگ شروع کردی جس میں 41 فلسطینی زخمی ہوگئے ان میں ایک 13 سالہ لڑکا بھی شامل ہے، جس کے سر میں گولی لگی تھی۔ غزہ اسرائیل سرحد […]

فلسطینیوں اور یہودی آباد کاروں کے درمیان جھڑپ
جموں و کشمیر

فلسطینی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ

مغربی کنارے کے قصبے بیت اللحم میں سینکڑوں فلسطینیوں نے نظیر بنات کے حراست میں موت ہونے کے سبب احتجاج کیا۔ اس دوران مظاہرین اور فلسطینی پولیس کے درمیان زبردست تصادم بھی ہوا۔ اتوار کے روز مغربی کنارے کے قصبے بیت اللحم میں مظاہرین اور فلسطینی پولیس کے مابین اس وقت جھڑپیں شروع ہوگئیں جب […]

فلسطینیوں اور یہودی آباد کاروں کے درمیان جھڑپ
مسلم دنیا

فلسطینیوں اور یہودی آباد کاروں کے درمیان جھڑپ

اسرائیل اور فلسطین کے درمیان 11روزہ جنگ کے بعد بھی یہود آبادکاروں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپ کا سلسلہ جاری ہے جس میں 17 افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق محلے کے رہائشیوں اور ان کی حمایت کے لئے علاقے میں موجود فلسطینیوں اور عیسیٰ سرہ میں یہودی آباد کاروں کے […]

اسرائیلی فوج کا غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ
جموں و کشمیر

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں خاتون شہید

شدت پسند یہودیوں کے مارچ نکالنے کے درمیان اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار فلسطینی خاتون جاں بحق ہوگئی جب کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ بمباری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا کہ فلسطینی خاتون نے […]

اسرائیلی فوج کا غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ
جموں و کشمیر

اسرائیلی فوج کا غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ

قابض اسرائیلی حکام کی طرف سے فسلطینی عوام کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزی، قاتلانہ حملے اور دیگر ظالمانہ کارروائیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں جن سے کشیدگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیل کی جانب سے طاقت کے بے جا استعمال کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطرناک پیش رفت […]

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
جموں و کشمیر

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی

فلسطین کے علاقے شیخ جرح سے دو فلسطینی کو بے دخل کرنے کے احکامات کے خلاف مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی۔ فلسطینیوں اور اسرائیلی پولیس کے مابین ایک مختصر وقفے کے بعد مشرقی یروشلم میں تنازعہ پھر شروع ہوا۔ فلسطینی کارکنان نے جمعہ کی سہ پہر کو شیخ جرح سے سلواں […]