اسرائیلی فورسز نے پیر کی صبح غزہ کی پٹی کے ایک گنجان آباد قصبے میں ایک بھاری حفاظتی اپارٹمنٹ پر دھاوا بولتے ہوئے دو یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا۔ اسرائیلی فوج کے اس فضائی آپریشن میں خواتین اور بچوں سمیت 60 سے زائد فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی نے رفح پر آدھی رات کو فضائی حملے کیے۔ […]
Tag: Israel-Palestine conflict
جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 70 فلسطینی شہید
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ختم ہوتے ہی جمعہ کو اسرائیل نے دوبارہ غزہ پر حملہ شروع کر دیا۔ جس میں اب تک 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل اور غزہ کے درمیان 7 اکتوبر کو جنگ شروع ہوئی تھی جس میں پندرہ ہزار فلسطینی افراد شہید ہوچکے ہیں جن میں 6 ہزار سے […]
اسرائیلی فورسز کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 4 فلسطینی شہید
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج نے حملہ کیا جس کے باعث چار فلسطینی افراد شہید ہوگئے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مغربی کنارے میں جنین پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فوج کے حملے کے دوران کم از کم چار فلسطینی جاں بحق جبکہ 44 سے زائد […]
اسرائیل: تل ابیب کے قریب فائرنگ میں پانچ افراد ہلاک
اسرائیل کے ساحلی شہر تل ابیب کے قریب منگل کو بندوق کے حملوں میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے، یہودی ریاست میں ایک ہفتے کے دوران بندوق یا چاقو کا یہ تیسرا مہلک حملہ ہے۔ میگن ڈیوڈ ایڈوم ایمرجنسی رسپانسرز کے سربراہ ایلی بن نے کہا کہ الٹرا آرتھوڈوکس قصبے بنی بریک کے دو مقامات […]
فلسطین: مغربی کنارے میں مسجد نذر آتش
یروشلم: وفا نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی آباد کاروں نے جمعرات شمالی مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں زیتا جماعین کے گاؤں میں ایک مسجد کو آگ لگا دی۔ فلسطینی وزارت اوقاف و مذہبی امور زید رمضان نے کہا کہ آباد کاروں کے ایک گروپ نے گاؤں میں گھس کر انتہائی آتش گیر مادہ […]
اسرائیل اور ترکی کے درمیان تعلقات میں نئے دور کا آغاز
اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کے ترکی کے دارالحکومت انقرہ کے تاریخی دورہ کے دوران اسرائیل اور ترکی نے سفارتی ٹوٹ پھوٹ کے بعد تعلقات میں ایک نئے دور کا اعلان کیا ہے۔ ہرزوگ کا دورہ ترکی 2007 کے بعد سے کسی اسرائیلی صدر کا پہلا دورہ تھا، جب شمعون پیریز نے ترک پارلیمنٹ سے خطاب کیا […]
فلسطینیوں کے سینکڑوں مکانات کو منظوری
فلسطینیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے کہا ہے کہ نئے تسلیم شدہ مکانات اسرائیل کے زیر کنٹرول مغربی کنارے کے 60 فیصد علاقے میں ضرورت کا صرف ایک چھوٹا حصہ پورا کرتے ہیں۔ فلسطینی تعمیرات کے لیے فوجی اجازت نامے بہت ہی کم دیے جاتے ہیں اور اکثر غیر مجاز تعمیرات کو منہدم کر […]
اسرائیل: جیل سے فرار ہونے پر مٹھائی تقسیم
فلسطینی قیدی گلبوہ جیل سے ایک سرنگ کے ذریعے فرار ہوئے، جسے اسرائیل کی سب سے محفوظ جیل میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ سابق اور موجودہ دونوں قیدیوں کی نمائندگی کرنے والے فلسطینی پریزنرز کلب نے فرار قیدیوں کی عمر 26 سے 49 سال کے درمیان بتائی ہے، ان میں سے چار قیدیوں کو […]
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی لڑکا جاں بحق
فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے باعث احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں سینکڑوں فلسطینی افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ جبکہ ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوتے ہیں۔ غزہ کے محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ گذشتہ ہفتے اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں زخمی ہونے والا ایک 12 سالہ […]
نو ماہ کی حاملہ فلسطینی قیدی کا اپنے اہل خانہ کو درد بھرا خط
انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں سینکڑوں فلسطینی نوجوان اور خواتین قید ہیں جنہیں بغیر کسی جرم کے قید کرلیا گیا ہے اور انہیں بنیادی سہولیات تک فراہم نہیں کی جاتی ہیں۔ رملہ: فلسطین کے غرب اردن کے علاقے رملہ سے تعلق رکھنے والی نو ماہ کی حاملہ ایک خاتون قیدی انہار […]