اسرائیلی فورسز نے پیر کی صبح غزہ کی پٹی کے ایک گنجان آباد قصبے میں ایک بھاری حفاظتی اپارٹمنٹ پر دھاوا بولتے ہوئے دو یرغمالیوں کو بازیاب کرالیا۔ اسرائیلی فوج کے اس فضائی آپریشن میں خواتین اور بچوں سمیت 60 سے زائد فلسطینی ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی نے رفح پر آدھی رات کو فضائی حملے کیے۔ […]
Tag: Israel Hamas war
جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 70 فلسطینی شہید
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی ختم ہوتے ہی جمعہ کو اسرائیل نے دوبارہ غزہ پر حملہ شروع کر دیا۔ جس میں اب تک 70 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل اور غزہ کے درمیان 7 اکتوبر کو جنگ شروع ہوئی تھی جس میں پندرہ ہزار فلسطینی افراد شہید ہوچکے ہیں جن میں 6 ہزار سے […]
اسکولوں اور پناہ گزیں کیمپوں پر اسرائیل کی بمباری
غزہ میں اسرائیل کی جنگ مسلسل 44ویں روز بھی جاری ہے۔ اسرائیل نے تازہ فضائی حملوں میں اسکولوں اسپتالوں اور پناہ گزینوں کیمپوں پر بمباری کی ہے جن میں درجنوں افراد شہید ہو گئے۔ اسرائیلی جنگی طیارے اب جنوبی غزہ میں بھی رہائشی علاقوں سمیت مختلف مقامات بمباری کر رہے ہیں۔ قیدیوں کی رہائی پر […]
غزہ میں حالات بد سے بدتر، بھوک مری کا خدشہ
غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور بربریت کو آج 42 دن پورے ہوچکے ہیں۔ جنگ سے متاثرہ غزہ میں ان دنوں بہت برے حالات ہیں۔ شمالی غزہ میں بارہ ہزار سے زائد فلسطینی افراد کی شہادت کا ذمہ دار اسرائیل اب جنوب کی جانب پیش قدمی کا اشارہ دے رہا ہے۔ دوسری جانب، غزہ کی بیکریاں […]
غزہ میں مسجد اور الشفاء ہاسپٹل پر بمباری
غزہ: اسرائیلی فضائیہ کی غزہ میں مسجد پر بمباری سے 50 نمازی شہید ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے وسطی علاقے سبرا میں نمازیوں سے بھری مسجد پر بمباری کی ہے۔ اسرائیلی بمباری سے درجنوں نمازی زخمی بھی ہوئے۔ زخمی افراد میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری جانب […]
دہشت گرد کون؟
اسرائیل پر حماس کے اچانک زمینی اور فضائی حملوں نے اسرائیل پر بوکھلاہٹ طاری کردی ہے اور اسے زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچایا ہے – حماس کے جیالوں نے بڑی تعداد میں اسرائیلیوں کو قتل کیا ہے اور بہت سوں کو یرغمال بنایا ہے – ہلاک ہونے اور یرغمال بننے والوں میں خاصی تعداد […]