اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی
جموں و کشمیر مسلم دنیا

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے درجنوں فلسطینی زخمی

فلسطینی محکمہ صحت کے عہدیداروں کے مطابق جب مظاہرین نے اسرائیل کے ساتھ سرحد پر مظاہرے کے دوران پتھر پھینکے اور ٹائر جلائے تو اسرائیلی فوج نے فائرنگ شروع کردی جس میں 41 فلسطینی زخمی ہوگئے ان میں ایک 13 سالہ لڑکا بھی شامل ہے، جس کے سر میں گولی لگی تھی۔ غزہ اسرائیل سرحد […]

فلسطینیوں اور یہودی آباد کاروں کے درمیان جھڑپ
جموں و کشمیر

فلسطینی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپ

مغربی کنارے کے قصبے بیت اللحم میں سینکڑوں فلسطینیوں نے نظیر بنات کے حراست میں موت ہونے کے سبب احتجاج کیا۔ اس دوران مظاہرین اور فلسطینی پولیس کے درمیان زبردست تصادم بھی ہوا۔ اتوار کے روز مغربی کنارے کے قصبے بیت اللحم میں مظاہرین اور فلسطینی پولیس کے مابین اس وقت جھڑپیں شروع ہوگئیں جب […]

اسرائیلی فوج کا غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ
جموں و کشمیر

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ میں خاتون شہید

شدت پسند یہودیوں کے مارچ نکالنے کے درمیان اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار فلسطینی خاتون جاں بحق ہوگئی جب کہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ بمباری کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا کہ فلسطینی خاتون نے […]

اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپ میں درجنوں فلسطینی زخمی
مسلم دنیا

اسرائیل کی غزہ پر بمباری

اسرائیل اور حماس نے 11 دن تک کی لڑائی کا اختتام کیا جس کے دوران اسرائیل اور فلسطین دونوں طرف سے سیکڑوں راکٹ داغے گئے۔ الجزیرہ کی خبر کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس نے حماس کے کمپاؤنڈز پر حملہ کیا ہے اور وہ "غزہ سے جاری مزاحمت کاروں کی کارروائیوں کے […]

اسرائیلی فوج کا غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ
جموں و کشمیر

اسرائیلی فوج کا غرب اردن کے شہر جنین پر حملہ

قابض اسرائیلی حکام کی طرف سے فسلطینی عوام کے حقوق کی مسلسل خلاف ورزی، قاتلانہ حملے اور دیگر ظالمانہ کارروائیاں بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہیں جن سے کشیدگی میں اضافہ ہوتا ہے۔ فلسطینی ایوان صدر نے اسرائیل کی جانب سے طاقت کے بے جا استعمال کی مذمت کرتے ہوئے اسے خطرناک پیش رفت […]

جموں و کشمیر

اردن کا شہری 20 سال بعد رہا

سنہ 2000 میں وسطی تل ابیب میں ایک بس پر حملہ کرنے والے اردن کے شہری کو بیس برس بعد منگل کے روز اسرائیلی حکام نے رہا کر دیا ہے۔ اس حملے میں 14 افراد زخمی ہوئے تھے۔ عبداللہ ابو جابر سنہ 2000 کے آخر سے وسطی تل ابیب میں ایک بس پر بم حملہ […]

فلسطینیوں اور یہودی آباد کاروں کے درمیان جھڑپ
جموں و کشمیر

شام: اسرائیل کے میزائل تباہ

شامی فوج نے کہا ہے کہ اس نے اسرائیل کی جانب سے داغے گئے کچھ میزائلوں کو مار گرایا ہے، جو منصوبہ بند طریقہ سے ملک کی سرحد کے اندر داغے گئے تھے۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی صنعا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے داغے گئے کچھ میزائلوں کو ناکام کردیا گیا ہے۔ صنعاء […]