ملک بھر میں صرف ایک ہفتے کے دوران مختلف مقامات پر ہجومی تشدد کے تین واقعات پیش آچکے ہیں۔ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع نرمدا پورم کی سیونی مالوا تحصیل میں کچھ ہندو شدت پسندوں نے تین مسلم افراد کو بے دردی سے پیٹا، جس میں ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ دو افراد شدید […]
Tag: indore mob lynching
اندور میں ہجومی تشدد کا شکار چوڑی بیچنے والا اب بھی جیل میں
ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں تسلیم نامی ایک چوڑی بیچنے والے کو ایک ہندو علاقے میں چوڑیاں بیچنے کے الزام میں ہجومی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا اس کی چوڑیاں برباد کی گئیں اور اس کے پاس موجود رقم بھی چھین لی گئی تھی علاوہ ازیں اس کو گرفتار بھی کیا گیا […]
احمدآباد: مدرسہ کے طلباء ہجومی تشدد کا شکار
ملک بھر بالخصوص بی جے پی حکمراں ریاستوں میں لگاتار ماب لنچنگ کے واقعات سامنے آ رہے ہیں. جس میں مسلم نوجوانوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ایسا ہی ایک معاملہ اتوار کے روز احمدآباد کے پالڈی علاقے میں پیش آیا جس میں مدرسہ میں پڑھنے والے دو بچوں کی جم کر […]
پہلو خان ہجومی تشدد: ملزمین کے خلاف وارنٹ جاری
راجستھان ہائی کورٹ نے پہلو خان کیس میں بری ہوئے چھ لوگوں کو ضمانتی وارنٹ طلب کیا ہے۔ عدالت نے یہ حکم پہلو خان کے بیٹے و ریاستی حکومت کی عرضی پر دیا ہے۔ راجستھان ہائی کورٹ نے پہلو خان ہجومی تشدد کیس میں نچلی عدالت کی جانب سے بری کیے گیے وپن یادو، رویندر […]
اگسٹ میں ہجومی تشدد کے واقعات
اگست کے مہینے میں مسلمانوں کے خلاف نفرت پر مشتمل جرائم کے بے شمار واقعات خاص طور پر ہندی بولی جانے والی ریاستوں میں پیش آئے ہیں۔ اس طرح کے جرائم کو انجام دینے والے لوگ مسلمانوں کو ملازمت سے روکنے کے لئے ہندو عورتو ں کے تحفظ کاسہارا لیتے ہیں تو کبھی اپنے جرائم […]
یوپی: متھورا میں مسلم ڈوسا فروش پر حملہ
پچھلے کچھ دنوں میں ہندوستان بالخصوص بی جے پی حکمراں ریاستوں میں مسلم مخالف نفرت انگیز جرائم کے کئی واقعات رونما ہوئے ہیں۔ مدھیہ پردیش کے اندور اور دیواس اضلاع میں جبکہ راجستھان کے اجمیر میں اور اترپردیش کے متھورا میں مسلم نوجوانوں کے ساتھ ہجومی تشدد کے واقعات پیش آچکے ہیں۔ اترپردیش کے متھورا […]
اندور: مسلم نوجوان ہجومی تشدد کا شکار
ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں چوڑی فروخت کرنے والے کے ساتھ ہجومی تشدد کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ اکثریتی علاقے میں چوڑیاں فروخت کرنے پہنچا تھا۔ اترپردیش کے ہردوئی ضلع کے رہنے والا تسلیم نامی شخص چوڑیاں فروخت کرنے اندور پہنچا تھا مگر وہ اس وقت تشدد کا شکار […]