جمشید پور کے ویمنس کالج میں حجاب پہننے والی کچھ طالبات کو امتحان دینے کی اجازت نہ ملنے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ تقریباً ایک گھنٹے تک ہنگامہ ہوتا رہا جب کالج کے اساتذہ نے ان سے حجاب اتارنے کو کہا۔ آل انڈیا مینارٹی سوشل ویلفیئر فرنٹ نے اس معاملے پر احتجاج درج کرایا ہے۔ فرنٹ کے ایک […]
Tag: Hijab Row
کرناٹک سی ای ٹی امتحانات: با حجاب طلبہ کو امتحان ہال میں داخل ہونے کی اجازت نہیں
کرناٹک میں حجاب تنازع دسمبر 2021 میں ایک کالج سے شروع ہوا تھا بعد ازاں یہ تنازع پوری ریاست میں پھیل گیا اور پھر با حجاب طالبات نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا، عدالت نے کرناٹک حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا۔ جس کے بعد […]
حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ غیر آئینی
کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب سے متعلق فیصلہ سنایا ہے کورٹ نے کہا ہے کہ حجاب اسلام میں لازمی نہیں’ اسکولوں کی طئے کردہ یونیفارم پر کسی کو اعتراض کا حق حاصل نہیں ہے ہائی کورٹ نے مزید کہا ہے کہ حکومت کو حکمنامہ جاری کرنے کا حق حاصل ہے۔ حجاب سے متعلق تمام رٹ […]
کرناٹک کے کالجز میں حجاب پر پابندی کا سلسلہ جاری
ریاست کرناٹک میں ضلع اڈوپی کے بعد اب کندا پورا کے دو سرکاری و ایک پرائیویٹ کالج انتظامیہ نے باحجاب طالبات کے کالج میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے جس کے خلاف باحجاب طالبات کالج کے صدر دروآزہ کے باہر احتجاج کر رہی ہیں۔ ریاست کرناٹک کے ضلع اڈوپی کے سرکاری کالج میں […]
حیدرآباد میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف سات گنبد ٹولی چوکی حیدرآباد میں گرلز اسلامک آرگنائزیشن تلنگانہ GIO-TS کی جانب سے احتجاج کیا گیا. سینکڑوں خواتین و طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر کرناٹک میں مسلم لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کیا گیا۔ احتجاج میں […]