ملک بھر میں کئی تعلیمی اداروں میں حجاب کے نام پر مسلم طالبات کو ہراساں کیا گیا۔ کبھی انہیں امتحان سے محروم کیا گیا تو کبھی انہیں تعلیم حاصل کرنے سے روک دیا گیا۔ حیدرآباد: گوا کے ایک اسکول کے پرنسپل کو انتظامیہ کی جانب سے اس وقت معطل کردیا گیا جب ہندو تنظیموں نے […]
Tag: Hijab controversy
حجاب اسلام کا بنیادی و لازمی حصہ
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا سید ارشد مدنی نے ایک پریس ریلیز میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ کے حجاب کے سلسلہ میں بڑی بینچ کے حوالے کرنےکے فیصلہ پر کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ سے امید بڑھی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ آئینی بینچ اس اہم مسئلہ پر […]
کرناٹک: حجاب پر پابندی کے خلاف درخواستوں کی سماعت اگلے ہفتہ متوقع
ہندوستان کی سپریم کورٹ نے بدھ کے روز تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھنے والے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کو اگلے ہفتے سماعت کرنے پر راضی ہوگیا ہے۔ جس کے بعد درخواست گذار طالبات نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ لڑکیوں کی طرف سے پیش ہوتے […]
جمشید پور: حجاب میں امتحان دینے کی اجازت نہیں، طلباء کا احتجاج
جمشید پور کے ویمنس کالج میں حجاب پہننے والی کچھ طالبات کو امتحان دینے کی اجازت نہ ملنے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ تقریباً ایک گھنٹے تک ہنگامہ ہوتا رہا جب کالج کے اساتذہ نے ان سے حجاب اتارنے کو کہا۔ آل انڈیا مینارٹی سوشل ویلفیئر فرنٹ نے اس معاملے پر احتجاج درج کرایا ہے۔ فرنٹ کے ایک […]
کرناٹک سی ای ٹی امتحانات: با حجاب طلبہ کو امتحان ہال میں داخل ہونے کی اجازت نہیں
کرناٹک میں حجاب تنازع دسمبر 2021 میں ایک کالج سے شروع ہوا تھا بعد ازاں یہ تنازع پوری ریاست میں پھیل گیا اور پھر با حجاب طالبات نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا، عدالت نے کرناٹک حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا۔ جس کے بعد […]