بہار میں بھی حجاب پر تنازع
متفرق مضامین

حجاب بنیادی حق کا معاملہ ہے۔ ایس ڈی پی آئی

ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کے قومی نائب صدر اڈوکیٹ شرف الدین احمد نے حجاب کے جاری معاملے پر سپریم کورٹ کے دو ججوں کے الگ الگ فیصلے کو انصاف کی تاریخ میں "ایک تاریخی موڑ” قرار دیا ہے اور ان فاشسٹ عناصرکا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے وہ لوگوں کو بنیادی حقوق کے […]

قومی خبریں

کرناٹک: اسکولوں، کالجوں میں حجاب پہننے کی حمایت میں احتجاج

دکشینہ کنڑ: سینکڑوں خواتین نے کیمپس فرنٹ آف انڈیا کے بینر تلے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے کی حمایت میں جنوبی کنڑ ضلع کے منگلورو شہر میں ایک زبردست ریلی نکالی۔ مظاہرین نے "انقلاب زندہ باد” اور "حجاب ہمارا حق” کے نعرے لگائے۔ مشتعل افراد نے بی جے پی کے ایم ایل اے رگھوپتی بھٹ […]

اسکارف پر پابندی کی تجویز
قومی خبریں

کرناٹک سی ای ٹی امتحانات: با حجاب طلبہ کو امتحان ہال میں داخل ہونے کی اجازت نہیں

کرناٹک میں حجاب تنازع دسمبر 2021 میں ایک کالج سے شروع ہوا تھا بعد ازاں یہ تنازع پوری ریاست میں پھیل گیا اور پھر با حجاب طالبات نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا، عدالت نے کرناٹک حکومت کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھا۔ جس کے بعد […]

اب مسلم ٹیچرز بھی حجاب اتارنے پر مجبور
قومی خبریں

اب مسلم ٹیچرز بھی حجاب اتارنے پر مجبور

کرناٹک کے کچھ اسکولوں کے طلباء کو پیر کی صبح کیمپس میں داخل ہونے سے پہلے اپنے حجاب اتارنے کی ہدایت دی گئی، سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک استاد منڈیا ضلع میں ایک سرکاری اسکول کے دروازے پر با حجاب طالبات کو روک رہا ہے اور انہیں حکم دے […]

قومی خبریں

مسلم لڑکیوں کو تعلیم سے محروم کرنا غیر آئینی اقدام

خواتین کی ایک ممتاز تنظیم نیشنل فیڈریشن آف انڈین ویمن نے کرناٹک کے اداروں اور اسکولوں سے با حجاب مسلم لڑکیوں کو نکالے جانے پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ کرناٹک حکومت ریاست میں فرقہ پرست عناصر کی طرف سے وضع کردہ ایک منصوبے پر عمل پیرا ہے، اور یہ ایک "پاگل […]

حیدرآباد میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج
قومی خبریں

حیدرآباد میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج

کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے خلاف سات گنبد ٹولی چوکی حیدرآباد میں گرلز اسلامک آرگنائزیشن تلنگانہ GIO-TS کی جانب سے احتجاج کیا گیا. سینکڑوں خواتین و طالبات نے شرکت کی۔ اس موقع پر کرناٹک میں مسلم لڑکیوں کے حجاب پر پابندی کے خلاف سخت برہمی کا اظہار کیا گیا۔ احتجاج میں […]