تین فلسطینی نژاد طلبہ پر فائرنگ
مسلم دنیا

امریکہ کی یونیورسٹی میں تین فلسطینی نژاد طلبہ پر فائرنگ

حماس اسرائیل جنگ کے آغاز کے بعد سے امریکہ میں نفرت آمیز واقعات میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ امریکہ کے برلنگٹن میں ایک نامعلوم سفید فام نے تین فلسطینی نژاد نوجوانوں پر فائرنگ کر دی۔ اس فائرنگ میں تینوں فلسطینی نوجوان زخمی ہوئے ہیں۔ نیویارک: تین فلسطینی نژاد نوجوانوں پر برلنگٹن میں تھینکس گیونگ کی […]