وارانسی: گیان واپی معاملے میں وارانسی کی ضلع عدالت نے اہم فیصلہ سناتے ہوئے مسلم فریق کی عرضی کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ یہ مقدمہ قابل سماعت ہے۔ اس کیس کی اگلی سماعت 22 ستمبر کو ہوگی۔ ضلع عدالت کے اس فیصلے سے مسلم فریق کو مایوسی ہوئی ہے۔ گیان واپی مسجد مقدمے کی […]
Tag: Gyanvapi Masjid Survey
گیانواپی مسجد پر فیصلہ محفوظ، فیصلہ کل سنانے کا امکان
بنارس: گیان واپی مسجد کیس کی سماعت وارانسی کی ڈسٹرکٹ کورٹ میں ہوئی جس میں ضلع جج اجے کمار وشویش نے فیصلہ کل تک محفوظ رکھا۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ یہ فیصلہ کل دوپہر 2 بجے سنایا جائے گا۔ درحقیقت مدعی کی جانب سے ڈسٹرکٹ جج کی […]
‘مسجدوں کی بے حرمتی کو مسلمان ہرگز گوارا نہیں کرسکتے’
گزشتہ رات آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی مجلس عاملہ کا ایک ہنگامی آن لائن اجلاس طلب کیا گیا، جس میں خاص طور پر گیان واپی مسجد اور ملک کی مختلف مسجدوں اور عمارتوں کے سلسلہ میں فرقہ پرست طاقتوں نے جو رویہ اختیار کر رکھا ہے، اس پر تفصیل سے غور وخوض کیا […]
گیان واپی مسجد کے ایک حصہ کو سیل کرنے کا عدالتی حکم۔ عبادت گاہ ایکٹ 1991کی کھلم کھلا خلاف ورزی
اتر پردیش کے شہر بنارس میں گیان واپی مسجد تنازع زور پکڑتا جا رہا ہے۔ گیان واپی مسجد کا سروے مکمل ہو چکا ہے۔ کل سروے ٹیم عدالت میں سروے رپورٹ پیش کرے گی۔ پیر کو سروے ٹیم نے مسجد کے احاطے میں بنائے گئے کنویں کا سروے کیا، جس کے بارے میں ہندو مسلم […]