تعلیم ہی کسی فرد کی کامیابی کی ضامن ہے۔ لہذا مسلمانوں کے رہنماؤں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے مسلم نوجوانوں میں معلومات بھی فراہم کریں اور ضرورت پڑنے پر ان کی مالی مدد بھی کریں، اگر ایسا ہو جائے تو اس کے نتائج سب کے سامنے ہوں گے۔ […]