'چلہ کلان‘ کی آمد: عوام گوناگوں مشکلات سے دوچار
جموں و کشمیر

‘چلہ کلان‘ کی آمد: عوام گوناگوں مشکلات سے دوچار

وادی کشمیر میں چلہ کلان موسم سرما کے ایسے 40 دن ہوتے ہیں جو خون منجمد کردینے والی سردی اپنے ساتھ لاتے ہیں۔ وادی کشمیر کے ساتھ ساتھ پہاڑی ضلع شوپیان میں بھی سردیوں کے بادشاہ ’چلہ کلان‘ کی آمد کے ساتھ ہی ریکارڈ ساز ٹھنڈ نے لوگوں کو گوناگوں مشکلات سے دوچار کر دیا […]